ETV Bharat / state

CPIM Leader 'ٹی ایم سی کو صرف اقتدار سے مطلب ہے' - مرکزی پولیٹ بیورو کے رکن سجن چکرورتی

سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما سجن چکرورتی نے کہا کہ 2009 سے ترنمول کانگریس نے لوگوں کی لاشوں پر سیاست شروع کی جو اب تک جاری ہے۔اس پارٹی کو اقتدار کے سوائے کچھ بھی نظر نہیں آتا ہے۔CPIM Leader

ٹی ایم سی کو صرف اقتدارسے مطلب ہے
ٹی ایم سی کو صرف اقتدارسے مطلب ہے
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 12:57 PM IST

مغربی بنگال سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما اور مرکزی پولیٹ بیورو کے رکن سجن چکرورتی نے کہا کہ جرائم کی وارداتوں میں بنگال ملک کی دوسری ریاستوں کو پیچھے چھوڑ چکا ہے۔بنگال میں روزانہ قتل کا واقعہ پیش آ رہا ہے۔CPIM Leader Sujan Chakraborty Criticises TMC GOVT

ٹی ایم سی کو صرف اقتدارسے مطلب ہے

سی پی آئی ایم کے رہنما نے کہا کہ مغربی بنگال کے تمام اضلاع میں جرائم کی وارداتوں کے رونما ہونے کی اطلاع موصول ہوتی ہے۔اس کے باوجود ریاستی حکومت کہتی ہے کہ سب ٹھیک ہے۔یہ کیسے ممکن ہے۔ حکومت کے پاس اس کا کوئی جواب بھی نہیں ہے۔

بے باک سیاسی رہنما نے کہا کہ ترنمول کانگریس سب کچھ ٹھیک ہونے کا دعویٰ کر سکتی ہے کیونکہ بنگال کی سرزمین پر لاشوں کو لے کر سیاست کا سلسلہ اسی پارٹی نے کی ہے۔2009 سے لوگوں کی میت پر سیاست کرنے کا طریقہ اس سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔

یہ بھی پڑھیں:Cattle Smuggling Case رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کی ضمانت کی درخواست رد

انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک مہینے کے دوران اغوا،قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں سے لوگ دہشت میں ہیں لیکن حکومت کہتی ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔لاشوں کو سامنے رکھ کر ترنمول کانگریس کے رہنما سیاست کرتے ہیں جب دوسرے لوگ جاتے ہیں تو یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ ہمارا معاملہ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ مرنے والا اور مارنے والا دونوں ایک ہی گروپ سے تعلق رکھتا ہوگا تبھی نا معاملہ کسی ایک جماعت کا ہوتا ہے۔CPIM Leader Sujan Chakraborty Criticises TMC GOVT

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.