ETV Bharat / state

CPIM Leader Visits Cooch Behar: محمد سلیم نے طوفان سے متاثر ضلع کوچ بہار کا دورہ کیا

مغربی بنگال سی پی آئی ایم کے جنرل سیکرٹری محمد سلیم CPIM Leader Mohammed Salim نے طوفان سے متاثر ضلع کوچ بہار کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے متاثرین سے ملاقات کرکے مالی مدد فراہم کی۔ CPIM Leader Visits Coach Behar

CPIM Leader Visits Coach Behar: محمد سلیم کا طوفان سے متاثر ضلع کوچ بہار کا دورہ

author img

By

Published : Apr 24, 2022, 4:11 PM IST

کولکاتا: سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے کہا کہ گزشتہ روز ضلع میں آئے طوفان سے مختلف علاقوں میں زبردست جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔ اس طوفان Storm Affected Area In Coach Behar میں نویں جماعت کے ایک طالب علم کی موت بھی ہوئی ہے۔ انہوں نے نویں جماعت کے ایک طالب علم کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے طالب علم کے والد محمد اشتیاق سے ملاقات کی ہے۔ انہیں ایک لاکھ روپے کا چیک دیا ہے اور ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جہانگیر نویں جماعت کا طالب علم تھا۔ اس کی موت پر بے حد افسوس ہے۔

وہیں سی پی آئی ایم کی طلبا تنظیم ایس ایف آئی نے جہانگیر کی بہن کی تعلیم کی تمام ذمہ داری اپنے ہاتھوں میں لی ہے۔ محمد سلیم CPIM Leader Mohammed Salim نے کہا کہ مغربی بنگال کی موجودہ حکومت سیاسی تصادم میں ہلاک ہونے والوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے اور قدرتی آفات میں مرنے والوں کو دو دو لاکھ روپے دیتی ہے لیکن کوچ بہار کے طوفان سے متاثر مسلم اکثریتی علاقوں کے لئے ابھی تک کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مغربی بنگال: موسلادھار بارش سے کولکاتا ہوا پانی پانی

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال حکومت کو اقتدار، سیاست اور لاشوں پر سیاست کرنے کے علاوہ کسی بھی چیز میں دلچسپی نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری سیاسی جماعت ضلع انتظامیہ، بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر سمیت متعلقہ حکام سے ملاقات کرکے معاوضے کی رقم پر تبادلہ خیال کرے گی۔Mohammed Salim Visit Storm Affect Area In Coach Behar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.