ETV Bharat / state

Mohammad Salimبدعنوانی میں ملوث ترنمول کی حکومت اکھاڑ پھینکنا چاہیے - سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے ایس ایس سی اور ٹیٹ کے ذریعہ اسکولوں میں اساتذہ کی تقرریوں میں بدعنوانی کے معاملے پر مغربی بنگال کی حکومت پر جم کر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی میں ملوث حکومت اکھاڑ پھینکنا چاہیے۔Mohammad Salim

بدعنوانی میں ملوث ترنمول کی حکومت اکھاڑ پھینکنا چاہیے

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 4:07 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں سی پی آئی ایم کی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے کہا کہ مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس بالکل بی جے پی اور آر ایس ایس کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔ CPIM Leader Mohammad Salim Slam West Bengal Government Over SSC And TET Scam

سی پی آئی ایم کے رہنما کے مطابق ترنمول کانگریس کی نگرانی والی حکومت کو مغربی بنگال کے غریب عوام کو کوئی فکر نہیں ہے۔اگر غور ہوتی تو وزیراعلیٰ ممتابنرجی ایس ایس سی کے کامیاب امیدواروں سے ملاقات کرتی اور ان کے مطالبے پر تبادلہ خیال کرتی ہیں لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔کیونکہ انہوں نے مطالبے کو نا ماننے کا فیصلہ کررکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:NIA Raids in Karnatka کرناٹک کے کئی مقامات پر این آئی اے کا چھاپہ

انہوں نے کہاکہ جس طرح سے آر ایس ایس کی ہدایت پر بی جے پی کام کرتی ہے ٹھیک اسی طرح ترنمول کانگریس کام کر رہی ہے۔ان کے لئے بی جے پی اور آر ایس ایس کی بات ماننی مجبوری ہے کیونکہ ان کے بیشتر رہنما اور وزرا بدعنوانی میں ملوث ہیں۔ ان کی کسی بھی وقت گرفتاری ممکن ہے۔ CPIM Leader Mohammad Salim Slam West Bengal Government Over SSC And TET Scam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.