ETV Bharat / state

CPIM Leader Mohammad Salim محمد سلیم کی ٹی ایم سی اور بی جے پی پر سخت تنقید - سی پی آئی ایم نے اپنی پارٹی کی تنظیمی ڈھانچے

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکریٹری محمد سلیم نے پارٹی کی تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے پرزور دیتے ہوئے کہا کہ ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمان ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں اور میڈیا کا ایک طبقہ سب کچھ جاننے کے باوجود خاموش اختیار کر رکھا ہے۔ CPIM Leader Mohammad Salim Attack TMC

محمد سلیم کی ٹی ایم سی اور بی جے پی کڑی تنقید

author img

By

Published : Mar 13, 2023, 1:11 PM IST

مدنی پور: مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات کے مدنظر سی پی آئی ایم نے اپنی پارٹی کی تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کی کوشش تیز کری ہے۔ اسی مقصد کے تحت سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکریٹری محمد سلیم نے مشرقی مدنی پور ضلع میں پارٹی کی ایک میٹنگ کو خطاب کرتے ہوئے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے پر زور دار دیا۔ جلسے کو خطاب کرتے ہوئے سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکریٹری محمد سلیم نے کہا کہ ہمارا مقابلہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے ساتھ ساتھ بی جے پی سے بھی ہے۔ دونوں پارٹیاں ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں اور ہر معاملے میں ایک دوسرے کی حمایت کرتی ہیں۔

  • #TMCJungleRaaj
    শুধু দুর্নীতি নয়, বার, বিলাসবহুল রিসর্ট, ম্যাসাজ পার্লার খুলে বাংলায় যৌন ব্যবসার মাধ্যমে টাকা তুলেছে তৃণমূল। মন্ত্রীরা লাভবান হয়েছে, প্রশাসন মদত দিয়েছে। পুলিশ, মিডিয়ার একটা অংশ চুপ করে থেকেছে। এক অশুভ আঁতাত তৈরি হয়েছে, যা ভাঙতে হবে।
    - @salimdotcomrade pic.twitter.com/YBHxRyAZU0

    — Abin Ⓜ️ (@TweetMitro) March 13, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

محمد سلیم نے پارٹی کی تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے پرزور دیتے ہوئے کہاکہ ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رکن اسمبلی اور ارکان پارلیمان ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں اور میڈیا کا ایک طبقہ سب کچھ جاننے کے باوجود خاموش اختیار کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہاکہ 2011 کے بعد مغربی بنگال میں کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے ۔صنعتی ترقی کے نام پر غریب لوگوں کو دھوکہ دیا گیا ہے۔بنگال میں تعلیمی نظام درہم برہم ہے۔بنگال کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔ریاست میں سی پی آئی ایم ہی واحد سیاسی جماعت ہے جو ترنمول کانگریس اور بی جے پی کا مقابلہ کر سکتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ جس طرح ریاست میں بی جے پی کے ارکان دراصل ترنمول کانگریس کے حمایتی ہیں ٹھیک اسی طرح ترنمول کانگریس کے ارکان پارلیمان پارلیمنٹ میں بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی حمایت کرتے ہیں۔اسی وجہ دونوں پارٹیوں کا ریاست اور ملک کو اپوزیشن مکت بنانے کا مقصد ہے۔ سی پی آئی ایم کے رہنما کے مطابق مغربی بنگال میں اپوزیشن سی پی آئی ایم ، کانگریس اور آئی ایس ایف کو صفر کرنے کے مقصد کے تحت انڈین سیکولر فرنٹ کے رکن اسمبلی نوشاد صدیقی کو 42 دنوں تک جیل میں رکھا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.