ETV Bharat / state

CPIM Leader Slams Mamata Banerjee: سی پی آئی ایم رہنما محمد سلیم کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر تنقید - سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم CPIM State General Secretary Saleem نے جنوبی اور شمالی بنگال کی تقسیم کی سیاست پر وزیراعلیٰ ممتابنرجی اور مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ CPIM Leader Slams Mamata Banerjee

CPIM Leader Slams Mamata Banerjee
سی پی آئی ایم رہنما محمد سلیم کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر تنقید
author img

By

Published : Jul 24, 2022, 5:18 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے مغربی بنگال کی تقسیم کی سیاست اور بیان پر ریاستی حکومت اور جی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر جم کر تنقید کیں۔ سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل محمد سلیم نے کہا کہ اس طرح کی سیاست سے انفرادی فائدہ ہو سکتا یے لیکن مجموعی طور پر ریاست اور عام لوگوں کو نقصان اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ CPIM Leader Slams Mamata Banerjee

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کو علیحدہ کرنے سے پہلے مرکزی حکومت نے کتنے دعوے کئے تھے۔ جموں اور کشمیر کو علیحدہ کرنے کے بعد وہاں کیا ہوا، کس طرح کی بہتری آئی ہے۔ پورے ملک کو معلوم ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دارجلنگ میں بھی اسی طرح کی سیاست کی جا رہی ہے۔ بنگال تقسیم کی کوئی بات نہیں کرتا ہے لیکن وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور بی جے پی کے ارکان پارلیمان، بی جے پی کے ارکان اسمبلی تقسیم کی سیاست کو ہوا دیتے ہیں۔CPIM Leader Slams Mamata Banerjee

یہ بھی پڑھیں:

Md Salim Slams Mamata Banerjee: سی پی آئی ایم رہنما محمد سلیم کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر تنقید

محمد سلیم کے مطابق ترنمول کانگریس اور بی جے پی کی وجہ سے بنگال کی سیاست پوری طرح سے بدل گئی ہے۔ یہ دونوں پارٹیاں اسی طرح کی سیاست کرکے لوگوں کو گمراہ کر رہیں ہیں۔ مغربی بنگال سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے کہا کہ ہماری سیاسی جماعت پہلے سے مضبوط ہوئی ہے اسے اور مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے لئے تمام لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے۔CPIM Leader Slams Mamata Banerjee

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.