ETV Bharat / state

Elections To Four Municipal Corporations: سی پی آئی ایم کے رہنما کی پولیس کے خلاف شکایت - بنگال کے چار اضلاع میں انتخابات

بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ جموڑیہ تھانہ علاقے سے تعلق رکھنے والے CPIM Leader Complaint Against Police سی پی آئی ایم کے رہنما اور ان کی بیوی نے پولیس پر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے اشارے پر دھمکی دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

سی پی آئی ایم کے رہنما کی پولیس کے خلاف شکایت

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 6:33 PM IST

مغربی بنگال کے چار اضلاع کے میونسپل کارپوریشن انتخابات 2022 کی تاریخ Elections To Four Municipal Corporations جوں جوں قریب آ رہی ہے ویسے ہی سیاسی جماعتوں کے درمیان بیان بازی اور کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔

بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ جموڑیہ تھانہ علاقے سے تعلق رکھنے والے CPIM Leader Complaint Against Police سی پی آئی ایم کے رہنما اور ان کی بیوی نے پولیس پر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے اشارے پر دھمکی دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

جموڑیہ کے سی پی آئی ایم کے رہنما منوج دتہ نے کہاکہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے دباؤ میں آکر پولیس کیڈر کے رول میں آ چکی ہے۔ رات کے وقت پولیس اہلکار سی پی آئی ایم کے کارکنان کے گھروں میں جا کر انتخابی مہم سے دور رہنے کی ہدایت دے رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی انتخابی کمیشن یکطرفہ کورونا گائیڈ لائن کے سبب اپوزیشن جماعتوں کے جلسہ و جلوس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور اب پولیس کی دھمکی کی وجہ سے انتخابی مہم پوری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔'

سی پی آئی ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ انتخابی کمیشن اور حقوق انسانی کمیشن سے اس سلسلے میں شکایت درج کرائی گئی ہے، ان سے پورے معاملے میں مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔'

واضح رہے کہ 22 جنوری کو مغربی بنگال کے چار اضلاع، شمالی 24 پرگنہ، چندن نگر، آسنسول اور سلی گوڑی میں انتخابات ہونے ہیں۔

ریاستی انتخابی کمیشن کی جانب سے جاری کورونا گائیڈ کے درمیان حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کی تیاریاں جاری ہے۔

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو گزشتہ برس کی طرح اس مرتبہ بھی آسنسول میونسپل کارپوریشن پر قبضہ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ پارٹی نے اس مرتبہ سیٹنگ کاونسلرز کے بجائے نئے چہروں کو امیدوار بنایا ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.