ETV Bharat / state

'ملک کے موجودہ حالات دیرینہ منصوبہ بندی کا نتیجہ' - پولٹ بیرو

سابق رکن پارلیمان اور سی پی ایم آ ئی پولٹ بیرو کے رکن محمد سلیم نے بھارت کے موجودہ صورتحال اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر اپنےخیالات کا اظہار کیا۔

'ملک کے موجودہ حالات دیرینہ منصوبہ بندی کا نتیجہ'
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 7:41 PM IST

مولاعلی میں واقع یوتھ سینٹر میں منعقد ایک تقریب کے دوران محمد سلیم نے کہاکہ معمولی سی بات کو بہانہ بنا کر مسلمانوں کے جان و مال کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ۔

'ملک کے موجودہ حالات دیرینہ منصوبہ بندی کا نتیجہ'

گزشتہ پانچ سالوں میں اس طرح کے واقعات سب سے زیادہ رونما ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اب اس طرح کے واقعات ریاست مغربی بنگال میں بھی رونما ہونے لگے ہیں۔ عام طور پر اس طرح کے واقعات اب تک شمالی ہند میں زیادہ تر پیش آتے رہے تھے۔

سی پی آ ئی ایم کے رہنما کے مطابق اب ملک کا کوئی حصہ اس طرح کے واقعات سے خالی نہیں ہے لیکن مغربی بنگال کے لئے یہ چیز بالکل نئی ہے۔

Intro:پورے ملک میں اس وقت ایک طرح کی خوف کا ماحول طاری ہے اور خصوصی طور پر ملک کے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے اور معمولی سی بات کو بہانہ بنا کر مسلمانوں کے جان و مال کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے گزشتہ پانچ سالوں میں اس طرح کے واقعات سب سے زیادہ رونما ہوئے ہیں اور اب اس طرح کے واقعات ریاست مغربی بنگال میں بھی رونما ہونے لگے ہیں عام طور پر اس طرح کے واقعات اب تک شمالی ہند میں زیادہ تر پیش آتے رہے تھے لیکن اب ملک کا کوئی حصہ اس طرح کے واقعات سے خالی نہیں ہے لیکن مغربی بنگال کے لئے یہ چیز بالکل نئی ہے ایک تقریب کے دوران سابق ایم پی سی پی آئی ایم پولٹ بیورو کے رکن محمد سلیم نے ملک کے موجودہ حالات اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا.

Body:کولکاتا کے مولا علی یوتھ سینٹر میں منعقد ایک تقریب کے دوران سی پی آئی ایم کے پولٹ بیورو کے رکن اور سابق ایم پی محمد سلیم نے ملک کے موجودہ حالات اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.