ETV Bharat / state

Siliguri Parishad Elections: سی پی آئی ایم نے سیلی گوڑی پریشد انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کیا - سی پی آئی ایم نے سیلی گوڑی پریشد انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا

بایاں محاذ نے کانگریس کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق رائے کے بعد اگلے سلی گوڑی محکمہ پریشد انتخابات کے لیے سی پی آئی ایم نے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ CPIM announces candidates for Siliguri Parishad elections

سی پی آئی ایم نے سیلی گوڑی پریشد انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا

author img

By

Published : May 30, 2022, 9:25 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے پہاڑی خطہ دارجلنگ میں جی ٹی اے (gorkha teritorial authority) اور سلی گوڑی محکمہ پریشد انتخابات کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے،
حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے پہاڑی خطہ میں اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لئے پرعزم ہیں۔ CPIM announces candidates for Siliguri Parishad elections

اسی درمیان بائیں محاذ نے کانگریس کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم پر رائے اتفاق کے بعد اگلے سلی گوڑی محکمہ پریشد انتخابات کے لئے سی پی آئی ایم نے امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا۔ ریاستی سی پی آئی ایم کے جنرل سیکرٹری جیوش سرکار نے کہا کہ سلی گوڑی محکمہ پریشد انتخابات کے لئے نو میں سے آٹھ سیٹوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لفٹ فرنٹ اور کانگریس میں اتحاد کے بعد ترننول کانگریس اور بی جے پی مخالف دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی یکجا کیا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ جہاں ہم مضبوط ہیں وہاں سی پی آئی ایم کے امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا جائے گا اور جہاں حلیف جماعت مضبوط ہے وہاں ہم ان کی حمایت کریں گے۔

مزید پڑھیں:

سی پی آئی ایم کے رہنما کے مطابق گزشتہ سلی گوڑی محکمہ پریشد انتخابات میں نو میں سے چھ سیٹوں پر انہیں کامیابی ملی تھی دو سیٹوں پر آل انڈیا فارورڈ بلاک اور ایک پر کانگریس کی جیت ہوئی تھی ہم نے گزشتہ سال کی جیت کے ریکارڈ کے مدنظر اس مرتبہ سیٹوں کی تقسیم پر رائے اتفاق کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.