ETV Bharat / state

Kankinara Bomb Blast مغربی بنگال میں جرائم کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ

author img

By

Published : Oct 25, 2022, 6:55 PM IST

سی پی آئی ایم کے رہنما سجن چکرورتی نے بھاٹ پاڑہ کے کانکی نارہ بم دھماکے کو لے کر مغربی بنگال کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ریاست میں لا اینڈ آر نام کی کوئی چیز نہیں رہ گئی ہے۔دوسری ریاستوں کے مقابلے مغربی بنگال میں جرائم کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ Kankinara Bomb Blast

مغربی بنگال میں جرائم کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ

کولکاتا: مغربی بنگال سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما اور مرکزی پولیٹ بیورو کے رکن سجن چکرورتی نے کہاکہ مغربی بنگال ملک میں واحد ریاست ہے جہاں سب سے زیادہ بم دھماکے ہوتے ہیں۔ہر مہینے میں کہیں نا کہیں دھماکے کی آواز گونجتی ہے۔لوگوں کی موت ہو تی ہے لیکن مرکزی حکومت کی طرح مغربی بنگال کی حکومت کو ان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا ۔CPIM And BJP Slam West Bengal Govt Over Kankinara Bomb Blast North 24 PGS

سی پی آئی ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ستمبر مہینے میں مغربی بنگال میں کل آٹھ قتل کی وارداتیں رونما ہوئیں۔سمتبر مہینے میں اجمتاعی جنسی زیادتی اور اغوا کے کئے واقعے پیش آئے ۔جرائم کی وارداتوں کے ریکارڈ کی بنیاد پر یہ کہہ جا سکتا ہے کہ یہاں لا اینڈ آرڈر کا مسئلہ ہے۔

دوسری طرف بی جے پی کے رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی قیادت والی حکومت سے اس سے زیادہ امید نہیں کی جاسکتی ہے۔ریاست کسی نا کسی ضلع میں روزانہ قتل کا واقعہ پیش آتا ہے۔جرائم کی وارداتوں کی مخالفت کرنے والوں کو پولیس کے ذریعہ خاموش کرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کے مالدہ، مرشدآباد،شمالی دیناج پور،شمالی24 پرگنہ ،بیربھوم اور جنوبی 24 پرگنہ میں بم دھماکوں کے واقعے کا پیش آنا کوئی اہم بات نہیں ہے۔جو لوگ کہتے ہیں اتر پردیش میں کیا ہو رہا ہے انہیں دیکھنا چاہئے کہ مغربی بنگال کی صورتحال کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Fire Breaks Out In Itanagar ناہرلگون دینیک بازار میں آتشزدگی، 700 دکانوں جل کر خاکستر

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں کانکی نارہ ریلوے اسٹیشن کے قریب منگل کو بم دھماکے میں ایک بچے کی موت ہو گئی اور اس کا دوست شدید زخمی ہو گیا۔ریلوے اسٹیشن کے گیٹ نمبر 28 پر پیش آنے والے اس حادثے میں ایک سات سالہ بچہ جائے واقع پر ہی ہلاک ہوگیا، جب کہ اس کے دوست (10) کو مقامی ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔یہ حادثہ بھاٹ پارہ تھانہ علاقے کے قریب ہوا، دونوں بچے 'گیند' سے کھیل رہے تھے جو خام بم نکلا۔ ایسا ہی ایک اور بموں کو ناکارہ بنانے کے لیے بم اسکواڈ کو بلایا گیا ہے۔CPIM And BJP Slam West Bengal Govt Over Kankinara Bomb Blast North 24 PGS

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.