ETV Bharat / state

CPIM Activists Injured After Police Lathicharge سی پی آئی ایم خاتون کارکنوں نے پولیس پر دھمکی دینے کا لگایا الزام - مغربی بنگال کے بردوان ضلع

بردوان ضلع میں ممتا بنرجی کی حکومت کے خلاف مظاہرے میں شامل ہونے کے الزام میں گرفتار سی پی آئی ایم کی خواتین کارکنان نے پولیس اور سویک والنٹیرز پر مبینہ طورپرجنسی زیادتی کی دھمکی دینے کا الزام عائد کیا۔Cpim In Burdwan

Cpim Alleged That Police Gives Rape Threat To Female Leaders  In Burdwan

author img

By

Published : Sep 2, 2022, 11:36 AM IST

مغربی بنگال کے بردوان ضلع سی پی آئی ایم کی خاتون رہنما پریتھا تہا نے کہا کہ ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے والی خواتین کارکنان کو پولیس اہلکاروں اور سویک والنٹیرز نے مبینہ طور پرجنسی زیادتی کی دھمکی دی ہے۔CPIM Alleged That Police Gives Rape Threat To Female Leaders In Burdwan

انہوں نے کہا کہ مظاہرے میں شرکت کرنے والی خواتین کو مرد پولیس اہلکاروں نے سڑک پر ہی پٹائی کی تھی جو آئین کے بالکل خلاف ہے۔اس درمیان خاتون پولیس اہلکاروں کو جان بوجھ کر مظاہرے سے دور رکھا گیا تھا۔

Cpim Alleged That Police Gives Rape Threat To Female Leaders  In Burdwan
Cpim Alleged That Police Gives Rape Threat To Female Leaders In Burdwan

ان کا کہنا ہے کہ مظاہرے کے دوران پولیس اہلکاروں نے سی پی آئی ایم کی خواتین کارکنان کو دھکا دیا اور پٹائی کی۔خواتین کو تھانے میں لے جاکر وہاں بھی پٹائی کی گئی۔ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں اور سویک والنٹیرز نے حکومت میں شرکت کرنے والی خواتین کو سبق سکھانے کی بھی بات کہی۔

بردوان ضلع سی پی آئی ایم کے جنرل سیکرٹری اپارو دے نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی نے لفٹ فرنٹ کے رہنماؤں،کارکنان کو دیکھ لینے کی دھمکی دی ہے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ضلع کے تمام پارٹی دفاتر کو مسمار کر دئیے جائیں گے۔

دوسری طرف سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما سجن چکرورتی نے کہا کہ ترنمول کانگریس بہت جلد عوامی حمایت کھو دے گی۔جس ریاست میں وزیراعلی خاتون ہو اس ریاست میں اپوزیشن پارٹی کی خواتین کو جنسی زیادتی کی دھمکی دی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ بردوان ضلع کے کرزن گیٹ علاقےمیں جیل بھرو تحریک کو ناکام بنانے کے لئے پولیس نے سی پی ایم کارکنان پر طاقت کا استعمال کرتے ہوئے آنسو گیس کے گولے داغے اور لاٹھی چارج کیا۔پولیس کی اس بربریت سے افراتفری مچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Burdwan Chaos لیفٹ فرنٹ کی تحریک پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا

سی پی ایم نے ریاستی سطح پر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے خلاف چور دھرو جیل بھرو تحریک چلانے کا اعلان کر رکھا ہے۔اسی اعلان کے تحت سی پی ایم کے حامیوں ںے بردوان ضلع میں بڑے پیمانے پر احتجاجی ریلیوں کا اہتمام کیا۔

پولیس نے حالات پر قابو پانے کے لئے سی پی ایم کے کارکنان پر لاٹھی چارج کیا،واٹر کینین سے حملہ کیا۔اس کے بعد آنسو گیس کے گولے داغے۔پولیس کے لاٹھی چارج میں سی پی ایم کے درجنوں کارکنان زخمی ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.