ETV Bharat / state

COVID Death Compensation: کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضہ - کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات

شمالی 24 پرگنہ کے باراسات سب ڈویژن میں کورونا وائرس سے ہلاک (COVID Death) ہونے والوں کے اہل خانہ کے درمیان معاوضے کی تقسیم کی جارہی ہے۔

covid death: کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضہ

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 3:46 PM IST

مغربی بنگال میں کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات (Municipal Corporation Elections) کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سے ریاست میں انتخابات کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔

شمالی 24 پرگنہ کے بیشتر میونسپلٹیوں میں ترقیاتی منصوبوں کو عوام تک پہنچانے اور التوا کاموں کو جلد از جلد نمٹانے کی کوشش تیز ہو گئی ہے.

اس دوران باراسات سب ڈویژن (Barasat Sub Division) میں ضلع مجسٹریٹ کی نگرانی میں کورونا وائرس سے ہلاک (COVID-19 death) ہونے والوں کے اہل خانوں کے درمیان 50-50 ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے گئے۔

مزید پڑھیں:

ضلع انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کے رشتہ داروں کے پاس ہلاک شدہ شخص کا ووٹر کارڈ، آدھار کارڈ اور کورونا ڈہتھ سرٹیفکیٹ (Corona Death Certificate ) ہونا لازمی ہے۔

واضح رہے کہ شمالی 24 پرگنہ میں حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اب تک 4 ہزار 904 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.