ETV Bharat / state

میئر کو ہتک عزت کے مقدمے کی دھمکی - بیوی

کونسلر کی بیوی نے بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر پر ہتک عزت کے مقدمے دائر کرنے کی دھمکی دی ہے۔

میئر کو ہتک عزت کا مقدمے کی دھمکی
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 6:38 PM IST

کونسلر کی اہلیہ کے مطابق بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر ان پر بے بنیاد الزامات عائد کر رہے ہیں۔ میئر نے میرے شوہر پرعدم اعتماد تحریک میں ترنمول کانگریس کے خلاف ووٹ ڈالنے کے لیے دباؤ بنا رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ میرے شوہر سبھاش بوس جب ان کی بات ماننے سے انکار کردیا تومجھ بے بنیاد الزامات عائد کر رہے ہیں۔

کونسلر سبھاش بوس کی اہلیہ شرمشتھا بوس نے الزام عاید کیا ہے کہ ان کے خلاف میئر شبھاشاچی دتہ بے بنیاد الزامات عاید کررہے ہیں۔

کونسلر کی اہلیہ نے کہاکہ اگر وہ اگلے تین دنوں میں معافی نہیں مانگی تو ان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ سبیاچی دتہ نے ان پر بدعنوانی میں ملوث ہونے کاالزام عاید کیا تھا۔

Intro:Body:

SHAMSHER

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.