ETV Bharat / state

Corruption in Allowance of Imams and Muezzins: ائمہ و موذنین کے وظیفے میں کٹ منی لینے کا انکشاف

author img

By

Published : Dec 25, 2021, 8:52 PM IST

مغربی بنگال وقف بورڈ کی جانب سے ریاست کے ائمہ و مؤذنین West Bengal Waqf Board Imams Moazzin Allowance کو ملنے والے وظیفے کی حصول میں انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔ لائف سرٹیفیکیٹ تصدیقی فارم پر دستخط کرنے کے لیے ائمہ و مؤذنین سے کٹ منی لینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

corruption-in-allowance-of-imams-and-muezzins
ائمہ و موذنین کے وظیفے میں کٹ منی لینے کا انکشاف

مغربی بنگال وقف بورڈ کی جانب ریاست کے مساجد میں ائمہ و موذنین کا فرض ادا کرنے والوں کو ماہانہ وظیفہ West Bengal Waqf Board Imams Moazzin Allowance دیا جاتا ہے۔ ہر سال دسمبر کے مہینے میں ان ائمہ و موذنین کو وقف بورڈ میں اپنے زندہ ہونے کا ثبوت کے طور پر لائف سرٹیفیکیٹ جمع کرنا پڑتا ہے۔

ویڈیو

خاص فارم میں تصدیق کے لیے پنچایت پردھان، ڈسٹرکٹ امام، بی ڈی او، ایم ایل اے، میونسپل کے چئیرمین اور کونسلر کا کالم رکھا گیا تھا، لیکن اس بار اس فارم سے پنچایت پردھان کا کالم ہٹا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے گاؤں دیہات سے تعلق رکھنے والے ائمہ و مؤذنین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دوسری جانب ائمہ و موذنین کا کہنا ہے کہ ہر سال وظیفے کو جاری رکھنے کے لیے دسمبر میں وقف بورڈ میں لائف سرٹیفیکیٹ جمع کرنا پڑتا ہے۔ لائف سرٹیفیکیٹ میں تصدیق کے لیے ڈسٹرکٹ امام، بی ڈی او، ایم ایل اے، میونسپل چئیرمین اور کونسلر کے دستخط کی ضرورت پڑتی ہے، لیکن فارم پر دستخط کرنے کے عوض ہم Corruption in Allowance of Imams and Muezzins سے روپے مانگے جا رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی ائمہ و موذنین کے وظیفے کے سلسلے میں کئی طرح کی شکایتیں سامنے آ چکے ہیں۔ اس کے خلاف ائمہ و موذنین نے آل بنگال مائنوریٹی یوتھ فیڈریشن کے صدر قمرالزماں کی قیادت میں مغربی بنگال وقف بورڈ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا اور وقف بورڈ کے چئیرمین کو یادداشت بھی دی ہے۔

اس موقع پر آل بنگال مائنوریٹی یوتھ فیڈریشن کے صدر قمرالزماں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا وقف بورڈ کی جانب سے جو ائمہ و موذنین کو وظیفہ دیا جاتا ہے اس کو جاری رکھنے کے لیے ہر برس دسمبر میں وقف بورڈ میں لائف سرٹیفیکیٹ جمع کرنا پڑتا ہے۔ اس فارم میں دستخط کے لیے ائمہ و موذنین سے روپے مانگے جا رہے ہیں۔'

دوسری جانب تصدیقی فارم سے پنچایت پردھان کا کالم ہٹا دینے کی وجہ سے گاؤں دیہات کے ائمہ و موذنین کو فارم جمع کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لہذا ہم نے بورڈ سے فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ میں تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا۔ جس کو مان لیا گیا ہے اور اب آخری تاریخ 31 جنوری تک کردی گئی ہے۔'

انہوں نے مزید کہاکہ وقف بورڈ کے چئیرمین عبدالغنی نے یقینی دہانی کرائی ہے کہ وہ پنچایت پردھان کا کالم کو پھر سے شامل کرلیں گے اور ساتھ ہی جو ائمہ موذنین سے تصدیق فارم پر دستخط کرنے کے لیے روپے مانگے جا رہے اس کی بھی خبر لی جائے گی۔'

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.