ETV Bharat / state

کانگریس پارٹی کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری

author img

By

Published : Mar 7, 2021, 3:12 PM IST

مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے ریاستی کانگریس کمیٹی نے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

کانگریس پارٹی کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری
congress party has proclaimed its first list of candidates for Bangal elections

پہلے اور دوسرے مرحلے کے لیے کانگریس نے 13 سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس کو متحدہ محاذ میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں 13 سیٹیں ملی ہیں۔

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے خلاف بایاں محاذ کانگریس اور انڈین سیکولر فرنٹ نے متحدہ محاذ تشکیل دیا ہے۔

پہلے اور دوسرے مرحلے کی 60 سیٹوں کے لیے متحدہ محاذ کی طرف سے امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی تھی۔

سیٹوں کی تقسیم میں کانگریس کو 13 سیٹیں ملی تھیں لیکن اس دن کانگریس نے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان نہیں کیا تھا۔ کانگریس نے پہلے اور دوسرے مرحلے میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 13 سیٹوں کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

کانگریس کے امیدواروں کے نام

1۔ سکھدیب بیرا۔ پاتھر پراتیما۔۔

2۔ اندرانیل راؤت۔ کاکدیپ

3۔ مانک بھومک۔ موئنا

4۔ شیو مائتی۔ بھگوان پور

5۔ مانس کمار کرمہا پترا۔ ایگرا

6۔ سمیر رائے۔ کھڑگپور صدر

7۔ چیرنجیب بھومک۔ سبانگ

8۔ اتم بنرجی۔ بلرام پور

9۔ نیپال مہتو۔ باگ منڈی

10۔ پارتھو پراتیم بنرجی۔ پرولیا

11۔ رادھا رانی بنرجی۔۔بانکوڑہ

12۔ دیبو چٹرجی۔۔وشنو پور

13۔ اکشئے سانترا۔۔۔کتولپور (ایس سی )

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.