ETV Bharat / state

'حکومت ایوان میں کانگریس کی آواز کو دبانا چاہتی ہے' - لوک سبھا میں کانگریس رہنما ادھیر رنجن چودھری

کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر کانگریس کی آواز کو دبانے کا الزام لگایا ہے۔

'حکومت ایوان میں کانگریس کی آواز کو دباناچاہتی ہے'

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 11:34 PM IST

لوک سبھا میں کانگریس رہنما ادھیر رنجن چودھری کا کہنا ہے کہ حکومت دہلی تشدد کے سلسلے میں ایوان میں بحث کے دوران کانگریس کی آواز دبانا چاہتی ہے۔ اس لئے اس کے سات اراکین کو پورے سیشن کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔

'حکومت ایوان میں کانگریس کی آواز کو دباناچاہتی ہے'
'حکومت ایوان میں کانگریس کی آواز کو دباناچاہتی ہے'

مسٹر چودھری نے جمعرات کو پارلیمنٹ کے احاطے میں نامہ نگاروں سے کہا ہے کہ حکومت بدلے کے جذبات سے کام کررہی ہے اور اس کے یہ جذبات ایوان میں بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کانگریس کے سات اراکین کو اسپیکر نے نہیں بلکہ پریسائڈنگ اسپیکر نے پورے سیشن کے لئے معطل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت چاہتی ہے کہ دہلی تشدد کے سلسلے میں ایوان میں بحث کے دوران کانگریس کی آواز کمزور ہو اس لئے اس کے اراکین کو معطل کیا گیا ہے۔ انہوںنے بتایا کہ یہ حکومت کا فیصلہ ہے اور یہ فیصلہ کتنا غلط ہے ملک کی عوام کو طے کرنا ہے۔

مسٹر چودھری نے کہا ہے کہ ہمارے اراکین کو معطل کرکے اگر حکومت سوچتی ہے کہ کانگریس ڈر جائے گی تو اسے سمجھ لینا چاہئے کہ کانگریس ڈرنے والی نہیں ہے۔

حکومت کے غلط اقدام کے خلاف کانگریس مسلسل جدوجہد کرے گی اور اس کی مخالفت کرتی رہے گی۔ کانگریس دہلی تشدد کے سلسلے میں بحث کا مطالبہ کررہی ہے لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کے اس مطالبہ پر دھیان نہیں دیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.