ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس کے خلاف کانگریس کی گورنر سے شکایت - ترنمول کانگریس کے خلاف کانگریس کی شکایت

مغربی بنگال پردیس کانگریس کے ایک وفد نے بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر سے ملاقات کرکے کانگریسی رہنما کی ریاستی حکومت کی تنقید کرنے پر گرفتاری اور زدوکوب کیے جانے کی شکایت کی اور کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ترنمول کانگریس کے خلاف کانگریس کی گورنر سے شکایت
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 10:57 PM IST

اس وفد میں پردیپ بھٹا چاریہ اور اپوزیشن رہنما عبدالمنان بھی شامل تھے۔

مغربی بنگال پردیس کانگریس کے رہنما سنموئے بندیوپدھیاے کی جانب سے ترنمول یوتھ کانگریس کے صدر ابھیشیک بنرجی اور ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری ممتا بنرجی پر سوشل میڈیا پر نکتہ چینی کرنے پر پولیس کارروائی کی پردیش کانگریس نے سخت مذمت کی۔

اس سلسلے میں آج پردیش کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے گورنر بنگال جگدیپ دھنکر سے ملاقات کی اور انہیں اس پورے واقعہ سے واقف کرایا۔

گورنر سے ملاقات کے بعد ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن رہنما عبدالمنان نے کہا کہ کانگریس رہنما سنمئے برجی کی غیر قانونی طریقے سے گرفتاری کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی کے بھتیجے پر نکتہ چینی کرنے کے جرم میں ان کے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا گیا وہ جمہوری نظام کے لیے شرم کی بات ہے۔

وفد نے کہ کہ اس واقعہ کی دانشوروں کی جانب سے بھی مذمت کی گئی ہے اور اس کے خلاف دانشور طبقہ احتجاج کرے گا۔

کانگریس کے رہنما پردیپ بھٹا چاریہ نے کہا کہ اس پورے واقعہ سے ہم نے گورنر کو آگاہ کرایا ہے اور ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کے خلاف دستوری اقدامات کریں.

انہوں کہا کہ 'کیا جمہوریت میں حکومت کی نکتہ چینی نہیں کی جا سکتی ہے، کیا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی مرکزی حکومت اور وزیراعظم نریندرمودی کی سخت لہجے میں نکتہ چینی نہیں کرتی ہیں'۔

واضح رہے کہ کانگریسی رہنما سنموئے بندیوپدھیاے نے سوشل میڈیا پر ابھیشیک بنرجی پارتھو چٹرجی اور ممتا بنرجی پر نکتہ چینی کی تھی جس کے بعد پولیس نے ان کے گھر جاکر ان کو گرفتار کیا۔ پولیس پر ان کو زدوکوب کرنے کا بھی الزام لگایا گیا ہے۔

Intro:مغربی بنگال پردیس کانگریس کے ایک وفد جس میں پردیپ بھٹا چاریہ اور اپوزیشن رہنما عبدالمنان شامل تھے نے بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر سے ملاقات کرکے کانگریسی رہنما کی ریاستی حکومت کی تنقید کرنے پر گرفتاری اور زدوکوب کئے جانے کی شکایت کی اور کارروائی کا مطالبہ کیا.

Body:مغربی بنگال پردیس کانگریس کے رہنما سنمئے برجی کی جانب سے ترنمول یوتھ کانگریس کے صدر ابھیشیک بنرجی اور ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری اور ممتا بنرجی پر سوشل میڈیا پر نکتہ چینی کرنے کے پاداس میں پولس کارروائی کی پردیش کانگریس کی جانب سے سخت مذمت کیا گیا اس سلسلے میں آج پردیش کانگریس کے اعلیٰ قیادت گورنر بنگال جگدیپ دھنکر سے راج میں ملاقات کی اور اس پورے واقعہ سے مطلع کرایا. گورنر سے ملاقات کے بعد ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن رہنما عبدالمنان نے کہا کہ کانگریس رہنما سنمئے برجی کی جا طرح سے گرفتاری کی گئی ایسا لگ رہا تھا کہ وہ کوئی دہشت گرد ہیں شام سات بجے سے صبح چار بجے تک ان کی جانکاری نہیں دی گئی ممتا بنرجی کے بھتیجے پر نکتہ چینی کرنے کے جرم میں ان کے ساتج جس طرح کا سلوک کیا گیا وہ جمہوری نظام کے لئے قابل شرم بات ہیں اس واقعہ کی دانشوروں کی جانب سے بھی مذمت کی گئی ہے اور آئندہ کل اس کے خلاف دانشور طبقہ احتجاج کرے گی اس پورے واقعہ سے کیا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی با خبر نہیں ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست میں کس طرح کا نظم نسق چل رہا ہے. کانگریس کے رہنما پردیپ بھٹا چاریہ نے کہا کہ اس پورے واقعہ سے ہم نے گورنر کو آگاہ کرایا ہے اور ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کے خلاف دستوری اقدامات کریں انہوں کہا کیا جمہوریت میں حکومت کی نکتہ چینی نہیں کی جا سکتی ہے کیا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی مرکزی حکومت اور وزیراعظم نریندرمودی کی سخت لہجے میں نکتہ چینی نہیں کرتی ہیں سوشل میڈیا پر نکتہ چینی کرنے پر کیا اس طرح کا سلوک کیا جائے گا ریاست میں کس طرح کی حکومت قائم ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے. واضح رہے کہ کانگریسی رہنما سنمئے برجی نے سوشل میڈیا پر ابھیشیک بنرجی پارتھو چٹرجی اور ممتا بنرجی پر نکتہ چینی کی تھی جس کے بعد بڑی تعداد میں پولس ان کے گھر جاکر ان کو گرفتار کیا پولس پر ان کو زدوکوب کرنے کا بھی الزام لگا ہے.

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.