ETV Bharat / state

Congress Leader And Lawyer Arrested وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر تنقید کرنے پر کانگریس رہنما کوستو باگچی گرفتار - مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور سے پولیس نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر تنقید کرنے پر کانگریس کے رہنما اور وکیل کوستو باگچی گرفتارکرلیا۔ان پر ترنمول کا نگریس کی سربراہ دھمکی دینے اورلاو اینڈ آرڈر بگاڑنے کے الزامیں گرفتار کیا گیا ہے۔ Congress Leader And Lawyer Kaustav Bagchi Arrested

وزیراعلیٰ ممتابنرجی پر تنقید کرنے پر کانگریس کے رہنما اور وکیل  گرفتار

author img

By

Published : Mar 4, 2023, 12:10 PM IST

وزیراعلیٰ ممتابنرجی پر تنقید کرنے پر کانگریس کے رہنما اور وکیل گرفتار

کولکاتا: مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور سے پولیس نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر تنقید کرنے پر کانگریس کے رہنما اور وکیل کوستو باگچی کو گرفتار کر لیا۔ کانگریس کے رہنما کو ترنمول کی سربراہ ممتا بنرجی کو دھمکی دینے اور لا و اینڈ آرڈر بگاڑنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ کانگریس کارکنان نے اپنے رہنما کی گرفتاری کے خلاف بڑتالہ تھانہ کے ساتھ احتجاج کیا۔ مغربی بنگال میں اپریل مئی میں ہونے والے پنچایت انتخابات کے مدنظر ریاست کے تمام اضلاع میں سیاسی گہماگہمی تیز ہو گئی ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان بیان بازی اور الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی درمیان وزیر اعلیٰ ممتابنرجی پر تنقید کرنے پر کانگریس کے رہنما اور وکیل کو گرفتار کر لیا۔ کوستو باگچی پر ترنمول کا نگریس کی سربراہ دھمکی دینے اورلاو اینڈ آرڈر بگاڑنے کے الزامیں گرفتار کیا گیا ہے۔ کانگریس کے رہنما کو مختلف مقاملات میں غیر ضمانتی دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ کانگریس کے رہنما کوستو باگچی نے بتایا کہ کل رات تقریبا تین بجے کولکاتا پولیس کی ایک ٹیم شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور میں واقع ان کی رہاش گاہ پر پہنچی۔ پولیس نے وزیراعلیٰ کو دھمکی دینے، پرامن ماحول بگاڑنے سمیت مختلف کیسز میں گرفتار کرلیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیس انتظامیہ ان کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Mother Son Duo in Madhyamik بیٹی کی ضد پر ماں اور بھائی نے ایک ساتھ مدھیامک امتحانات دیا

انہوں نے مزئد کہاکہ میرا قصور صرف اتنا ہے کہ ہم نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری پر ذاتی حملے کی مخالفت کی ۔وزیراعلیٰ نے ذاتی حملہ کرتے ہوئے ادھیر رنجن چودھری کی بیٹی اور گاڑی ڈرائیور کے بارے میں عوامی طور پر تبصہ کیا تھا۔ دوسری طرف کانگریس کارکنان نے اپنے رہنما کی گرفتاری کے خلاف بڑتالہ تھانہ کے ساتھ احتجاج کیا۔ مظاہرین نے کانگریس کے رہنما کی فورا رہائی کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.