ETV Bharat / state

Adhir Slams Bhagwatرکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری کی آر ایس ایس پر تنقید - صدر ادھیر رنجن چودھری

مرشدآباد ضلع کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے آبادی کو لے کر دیے گئے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک سیاسی ہتھکنڈہ ہے۔اس پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔Adhir Slams Bhagwat

رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری کی آر ایس ایس پر تنقید

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 7:16 PM IST

کولکاتا:مغری بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کا بیان سیاسی ہے ۔انہیں اس طرح کے بیان دینے کی ضرورت کیا ہے۔وہ کیا آبادی پر قابو پانے کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ ہیں۔Congress Leader Adhir Choudhry Slam RSS Chief Mohan Bhagwat On Population Control Issue

کانگریس کے رہنما کے مطابق بھارت میں آج سے نہیں بلکہ کئی دہائیوں سے آباد ی پر کنٹرول پانے کے لئے تحریک چلائی جا رہی ہے۔ سب سے پہلے کانگریس نے ہی اس تحریک کوچلانے کا فیصلہ کیا تھا اور آج تک جاری ہے۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے پاس ترقیاتی منصوبے نہیں ہیں۔ان کے پاس بات کرنے کے لئے کوئی موضوع نہیں ہے۔اس لئے وہ کبھی این آر سی، سی اے اے ،تین طلاق اور پاکستان کی باتیں کرتے ہیں۔اس طرح کی بیان بازی سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Sonia Gandhi joins Bharat Jodo Yatra سونیا گاندھی راہل کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئیں

ان کاکہنا ہے کہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے پورے ملک میں آبادی کو کنٹرول کرنے کی بات کہی ہے لیکن آنے والے دنوں میں یہ بیان صرف اور صرف مسلمانوں کے خلاف چلا جائے گا۔مقصد ایک ہی ہے لیکن اس کو الگ انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔Congress Leader Adhir Choudhry Slam RSS Chief Mohan Bhagwat On Population Control Issue

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.