ETV Bharat / state

Congress Slams BJP and TMC: 'بی جے پی اور ٹی ایم سی بنگال میں فرقہ پرستی کو ہوا دے رہی ہیں'

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر چودھری نے بی جے پی اور ترنمول پر بنگال میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور ترنمول کانگریس دونوں مل کر بنگال کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش کر رہی ہیں۔ Congress Slams BJP and TMC

people of west bengal communal divide by bjp and tmc
'بی جے پی اور ٹی ایم سی بنگال میں فرقہ پرستی کو ہوادے رہی ہیں'
author img

By

Published : Apr 15, 2022, 8:27 PM IST

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر چودھری نے ترنمول کانگریس اور بی جے پی پر فرقہ پرستی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بنگال کے مختلف علاقوں میں فرقہ پرستی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں رام نومی کا تہوار منا رہے ہیں اور ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی لڑائی چل رہی ہے۔ رام نومی کے نام پر بنگال میں مختلف جگہوں پر فرقہ وارانہ جھڑپیں ہوئی ہیں۔ Congress slams BJP and TMC

ویڈیو
مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر چودھری نے بنگال میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کے لیے بی جے پی اور ترنمول پر الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور ترنمول کانگریس دونوں مل کر بنگال کے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش کر رہے ہیں۔ دونوں مل کر رام نومی کے جلوس نکال رہے ہیں۔ دوسری جانب پورے ملک میں ایک زبان کو مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ملک کے وفاقی ڈھانچے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے، لیکن بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی خاموش ہیں۔

بنگال میں مسلسل فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رمضان کا ماہ میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی میں رام نومی کا تہوار منانے اور رام نومی کا جلوس نکالنے کا مقابلہ چل رہا ہے۔ ہمارا مقصد کشیدگی پھیلانا نہیں ہے لیکن وہ ہوشیار کرنا چاہتے ہیں کہ بنگال فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہچانے کی کوشش کی رہی ہے۔ بی جے پی اور ترنمول کانگریس دونوں ملکر رام نومی کا تہوار منا رہے ہیں'۔

ہم نے دیکھا کہ کیسے ترنمول کانگریس نے حالیہ دنوں میں گوا میں کانگریس کو کمزور کرنے کے لیے کیسے بی جے کے ساتھ دیا اور دن رات ایک کر دیا تھا۔ اسی طرح بنگال میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے میں ترنمول کانگریس بے جے پی کے ساتھ سازش میں شامل ہے اور دونوں ملکر کر رام نومی کا تہوار منا رہے ہیں، جبکہ ملک میں بے روزگاری ہے مہنگائی ان سب مدعوں سے لوگوں کی توجہ مبذول کرانے کے لئے یہ سب کیا جا رہا ہے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.