ETV Bharat / state

Congress and Left Front Condemn Yogi Adityanath's Statement: کانگریس اور لفٹ فرنٹ کی یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر مذمت - یوگی آدتیہ ناتھ کا متنازعہ بیان

یوگی آدتیہ ناتھ کی جانب سے دئے گئے ایک متنازعہ بیان پر Controversial statement of Yogi Adityanath مغربی بنگال کی کانگریس اور لفٹ فرنٹ دونوں نے سخت مذمت کی اور کانگریس کے ریاستی صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ پہلے اپنی ریاست کی موجودہ صورتحال پر نظر ڈالیں۔

کانگریس اور لفٹ فرنٹ کی یوگی آدتیہ ناتھ کی بیان پر مذمت

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 10:34 PM IST

مغربی بنگال میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بنگال سے متعلق بیان Controversial statement of Yogi Adityanath موضوع بحث بن چکا ہے اور اب یہ طول پکڑنے لگا ہے۔

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے بعد کانگریس اور لفٹ فرنٹ نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بنگال سے متعلق بیان پر کڑی مذمت کی ہے۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کی مخالفت کرتے ہوئے کانگریس اور لفٹ فرنٹ نے کہا کہ پہلے اپنی ریاست کی موجودہ صورتحال پر ایک نظر ڈال Congress and Left Front Condemn Yogi Adityanath's Statement لیں۔

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ اتر پردیش کی موجودہ صورتحال کسی سے چھپی نہیں ہے، سب کو معلوم ہے کہ وہاں کیا ہو رہا ہے۔

کانگریس اور لفٹ فرنٹ کی یوگی آدتیہ ناتھ کی بیان پر مذمت
کانگریس اور لفٹ فرنٹ کی یوگی آدتیہ ناتھ کی بیان پر مذمت
انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران غنڈہ گردی، خواتین کے خلاف تشدد اور جھڑپوں کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ایسا کیا بنگال میں ہوا ہے بالکل نہیں۔

ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران ریاست اترپردیش مختلف وجوہات کی وجہ سے سرخیوں میں رہی ہے، ہم نے اس کے بارے میں کبھی کچھ نہیں کہا۔

مزید پڑھیں:

دوسری طرف سی پی آئی ایم کے رہنما بکاش رنجن بھٹاچاریہ نے کہا کہ بنگال اور اتر پردیش کا ایک دوسرے کے ساتھ موازنہ نہیں کیا جا سکتا ہے، سیاسی اعتبار سے تو کبھی نہیں۔ انہوں نے اسمبلی انتخابات میں سیاسی فائدہ اٹھانے کے لئے ایسا کیا ہے تو بالکل غلط ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ انتخابی کمیشن نے بھی کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بیان Congress and Left Front Condemn Yogi Adityanath's Statement میں کہا تھا کہ اگر اترپردیش میں بی جے پی کی حکومت نہیں بن پائی تو اس کا بھی حال بنگال جیسا ہوگا، اسی بیان پر بنگال کے سیاسی رہنماؤں نے مذمت کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.