ETV Bharat / state

’عالمی خلائی ہفتے‘ کے موقع پر اسرو کو مبارکباد - مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی

ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعہ سے شروع ہونے والے ’عالمی خلائی ہفتے‘ کے موقع پر انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائیزیشن (اسرو) کو مبارکباد دی۔

’عالمی خلائی ہفتے‘ کے موقع پر اسرو کو مبارکباد
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 3:05 PM IST

محترمہ بنرجی نے ٹویٹ کیا 'آج سے ’عالمی خلائی ہفتہ‘شروع ہورہا ہے۔ میں اس موقع پر اسرو کو مبارکباد دیتی ہوں جو خلا میں نئی تاریخ رقم کر رہا ہے'۔

غور طلب ہے کہ اقوام متحدہ نے سنہ 1999 میں ’عالمی خلائی ہفتے‘ کا اعلان کیا تھا جو ہر سال 04 اکتوبر سے 10اکتوبر کے درمیان منعقد کی کیا جاتا ہے۔

اس موقع پر اسرونے کہا 'ہم نے کرناٹک میں ’عالمی خلائی ہفتے‘ کا انعقاد کیا ہے جس میں طلبہ کو خلائی سائنس کے فوائدسے آگاہ کروایاجائےگا۔ پروگرام میں کرناٹک کے سات کالج کے طلبہ حصہ لے رہے ہیں'۔

اسروکے مطابق یو آر راؤ سیٹلائٹ سینٹر نے سات کالج کے طلبہ کو مدعو کیا ہے تاکہ نوجوانوں کی توجہ سائنس اور ٹیکنالوجی اسٹریم کی جانب مرکوز کیا جا سکے۔

Intro:Body:

1111

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.