ETV Bharat / state

بنگال بی جے پی صدر کے خلاف الیکشن کمیشن کو شکایت - دلیپ گھوش کھڑکپور صدر کے ووٹر

ترنمول کانگریس نے بنگال بی جے پی کے ریاستی صدر و رکن پارلیمان دلیپ گھوش کے خلاف ضمنی انتخاب کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عاید کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے۔

بنگال بی جے پی صدر کے خلاف الیکشن کمیشن کو شکایت

author img

By

Published : Nov 27, 2019, 7:47 PM IST

شکایت ہے کہ دلیپ گھوش کھڑکپور صدر کے ووٹر نہیں ہے اس کے باوجود پولنگ کے دن وہ وہاں موجود تھے اور مختلف میڈیا ہاؤسیس سے بات چیت بھی کی۔

کھڑکپور صدر سے ترنمول کانگریس کے امیدوار پردیپ سرکار نے دلیپ گھوش یہاں کے ووٹر نہیں ہیں اس کے باوجود وہ ووٹنگ کے دن یہاں موجود تھے۔کیا انہوں نے اس کیلئے کسی سے بھی اجازت لی تھی۔کیا وہ پولنگ کو کنٹرول کرنا چاہتے تھے۔

خیال رہے کہ مدنی پور سے انتخاب جیتنے کی وجہ سے کھڑکپور صدراسمبلی سیٹ سے دلیپ گھوش نے استعفیٰ دیدیا تھا۔بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ گھوش نے خصوصی اجازت لی تھی۔

گھوش نے کہا کہ گرچہ میں یہاں کا ووٹر نہیں ہوں مگر اس علاقے کا ممبر پارلیمنٹ ہوں اس لیے مجھے اس علاقے میں رہنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے۔ہاں پولنگ میں نہیں جاسکتا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.