ETV Bharat / state

کولکاتا: سردی میں اضافے کا امکان

ریاست کے مختلف اضلاع میں سردی میں اضافہ ہونے سے جہاں لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے وہیں آمد و رفت بھی متاثر ہوئی ہے۔

کولکاتا: سردی میں اضافے کا امکان
کولکاتا: سردی میں اضافے کا امکان
author img

By

Published : Jan 25, 2021, 4:32 PM IST

مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں درجہ حرارت میں کمی آنے کے سبب سردی میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں سردی میں زبردست اضافہ ہوا ہے، جنوبی بنگال کے بیشتر اضلاع میں سرد لہر اور کوہاسہ سے لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

وہیں محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں کے دوران سردی میں اور اضافہ ہونے کے امکان ہیں.اس کے علاوہ کہرے کا اثر دیکھنے کو مل سکتا ہے، کہرے کے سبب بیشتر علاقوں میں گاڑیوں کی آمدورفت میں پوری طرح سے متاثر ہے۔

ویڈئو
واضح رہے کہ دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع شمالی 24 پرگنہ، جنوبی 24 پرگنہ اور ہوڑہ میں کہرے کے سبب صبح کے وقت ٹرین خدمات بھی بری طرح سے متاثر ہوئی ہے جس کے سبب عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.