ETV Bharat / state

ٹی ایم سی رہنما ابھیشک بنرجی ای ڈی کے سامنے حاضر ہوں گے - west bengal

کوئلہ بدعنوانی معاملے میں ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشک بنرجی کے ای ڈی کے سامنے حاضر ہوں گے لیکن ابھی تک ترنمول کانگریس یا پھر ابھیشک بنرجی کی جانب سے اس ضمن میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Abhishek Banerjee
author img

By

Published : Sep 5, 2021, 7:59 PM IST

Updated : Sep 5, 2021, 8:09 PM IST

ذرائع کے مطابق جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان اور پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری ابھیشک بنرجی انفورسمنٹ ڈائریکٹر کے دفتر جائیں گے۔

ٹی ایم سی رہنما ابھیشک بنرجی ای ڈی کے سامنے حاضر ہوں گے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے اور ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکرٹری ابھیشک بنرجی اور ان کی بیوی روجیرا بنرجی کے خلاف نوٹس جاری کیا تھا۔

ابھیشک بنرجی کی بیوی روجیرا بنرجی نے اپنے دو بچوں اور کورونا وائرس کی تیسری لہر کے حوالے دیتے ہوئے ای ڈی کے دفتر میں حاضر ہونے سے معذرت کرلی تھی۔

واضح رہے کہ نومبر 2020 میں کوئلہ بدعنوانی معاملے میں کروڑوں روپے کے لین دین کا انکشاف ہوا تھا۔

Last Updated : Sep 5, 2021, 8:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.