ETV Bharat / state

Sare Jahan Se Achha ممتا بنرجی کے دھرنا منچ پر ’سارے جہاں سے اچھا‘ کی گونج

author img

By

Published : Mar 30, 2023, 3:23 PM IST

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے دھرنا منچ میں طلبا نے علامہ اقبال کی مشہور ترانہ سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا، ہم بل بلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا۔۔ پڑھ کر وہاں موجود لوگوں کی داد حاصل کی۔

ممتا کے دھنرے منچ پر سارے جہاں سے اچھا کی گونج

کولکاتا: مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتابنرجی نے مرکزی حکومت کے امتیازی سلوک کے خلاف دوسرے دن بھی دھرنا جاری رکھا۔ دھرنے کے دوسرے دن اسٹیج پر لوگوں کی بھیڑ میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ دھرنے کے دوسرے دن ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے کہا کہ 2024 کے عام انتخابات بھارت کے لیے اہم ثابت ہو سکتے ہیں۔ اب پتہ چلے گا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے گذشتہ آٹھ نو برسوں کے دوران ملک اور یہاں کے عوام کے لیے کیا کیا۔

دھرنے کے دوسرے دن کولکاتا سمیت ریاست کے مختلف کالجوں کے طلبا آج وزیراعلیٰ ممتابنرجی سے ملاقات کےلئے آئے۔ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے طلبا کو دھرنا منچ پر بلائی اور انہیں حب وطنی گانے گانے کی ہدایت دی۔ دھرنے کی قیادت کرنے والی ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے طلبا کو سارے جہاں سے اچھا نظم پڑنے کا مشورہ دیا۔وہاں موجود ریاستی وزیر شیشی پانجا اور وزیر چندریما بھٹاچاریہ نے طلبا کی حوصلہ افزائی کی۔ طلبا نے سارے جہاں سے اچھا ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا پڑھ کر وہاں موجود لوگوں کی تعریف بٹوری۔ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی سمیت ریاستی وزیر شیشی پانجا اور وزیر چندریما بھٹاچاریہ نے بھی طلبا کے ساتھ اس نظم کو پڑھیں۔

یہ بھی پڑھیں:Iftar At Dharna Manch ممتا کے دھرنا منچ پر افطار کا انتظام

غور طلب ہے کہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بی جے پی کی قیادت مرکزی حکومت کے خلاف کولکاتا کے دھرمتلہ میں دو روزہ دھرنے میں بیٹھی ہیں۔ممتابنرجی کے ساتھ ان کی حکومت کے تمام وزرا اور پارٹی کے تمام اعلیٰ رہنما اور کارکنان دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.