ETV Bharat / state

Class Five Failed Man Riyaz Ul Sheikh پانچویں فیل ریاض الشیخ نے ہیلی کاپٹر بنا کر حیران کر دیا - بردوان ضلع کے پوربھاستھلی بلاک

مشرقی بردوان ضلع کے پوربھاستھلی بلاک کے رہنے والے ریاض الشیخ نے اپنے گھر کے آنگن میں ایک ہیلی کاپٹر بنا کر نہ صرف اپنے گاؤں کے لوگوں کو بلکہ اہل مغربی بنگال کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ ریاض پانچویں ناکام ہیں۔ Class Five Failed Man Riyaz Ul Sheikh

پانچویں فیل ریاض الشیخ نے ہیلی کاپٹر بنا کر حیران کر دیا

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 11:55 AM IST

کہا جاتا ہے کہ بلند حوصلہ اور کچھ بہتر کر گزرنے کی خواہش انسان کو کامیابیوں کی اس بلندی تک لے جاتی ہے جس کے بارے میں کوئی خوابوں میں سوچ بھی نہیں سکتا۔Class Five Failed Man Riyaz Ul Sheikh Making Helicopter By Himself In East Burdwan In West Bengal

پانچویں فیل ریاض الشیخ نے ہیلی کاپٹر بنا کر حیران کر دیا

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے پوربھاستھلی بلاک کے رہنے والے پانچویں جماعت فیل ریاض الشیخ نے بالکل ایسا ہی ایک کارنامہ انجام دیا جس کے بارے میں لوگ سن اور دیکھ کر تعجب کر رہے ہیں۔ ریاض الشیخ بچپن سے ہی پڑھائی لکھائی میں کمزور تھے۔ ان کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا تھا۔ پانچویں جماعت میں فیل ہونے پر گھر والوں نے گھر سے باہر کر دیا تھا۔ دن بھر باہر رہنے کے بعد شام کو گھر واپسی ہوئی۔

ہوش سنبھالا تو وہ اپنے والدین، رشتہ داروں اور دوستوں کو جب کہتے تھے کہ وہ ایک دن ہیلی کاپٹر بنائیں گے تو لوگ ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔ دوستوں نے ان کا نام ہی ہیلی کاپٹر رکھ دیا تھا۔ رشتہ دار، دوست روزانہ ان کی غلطیاں گنواتے تھے۔ غلطی نہ کرنے کے باوجود برا بھلا کہا جاتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:CM Mamata Banerjeeمغربی بنگال میں صنعت کاری کےکئی دروازے کھلے ہیں

ریاض الشیخ نے کہا کہ ان کے والد کہتے تھے کہ نوکری کرنے سے نہیں چلے گا کچھ ایسا کرو جس سے پورا ملک آپ کے بارے میں بات کرے۔ اسی دن انہوں نے ہیلی کاپٹر بنانے کا فیصلہ کیا۔ لوک ہستے رہے، بُرا بھلا کہتے رہے لیکن وہ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں مصروف رہے۔

آج تیس لاکھ روپے خرچ کرکے ایک ہیلی کاپٹر بنا کر اپنے آنگن میں کھڑا کر لیا ہے۔اب تک تیس لاکھ روپے خرچ ہو چکا اس میں ابھی اور خرچ ہونا باقی ہے۔ ریاض آج اپنے کارنامے پر‌ بہت خوش ہیں۔

ریاض الشیخ نے ان لوگوں کو غلط ثابت کر دیا ہے جو ان کا مذاق اڑاتے تھے۔جو لوگ ان کی غلطی پر انہیں کوستے تھے۔آج پانچویں جماعت فیل ریاض الشیخ کے آنگن میں ان کا تیار کردہ ہیلی کاپٹر کھڑا ہے۔ Man Riyaz Ul Sheikh Making Helicopter

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.