ETV Bharat / state

Clashes between TMC and ISF Supporters: ترنمول کانگریس اور آئی ایس ایف کے حامیوں کے درمیان جھڑپ

author img

By

Published : May 3, 2022, 3:44 PM IST

عید کی رات شمالی 24 پرگنہ کے آم ڈانگہ تھانہ علاقے میں ترنمول کانگریس اور آئی ایس ایف کے حامیوں کے درمیان خونی جھڑپ ہوئی، جنہیں ضلع ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے Clashes between TMC and ISF Supporters in North 24 Pargana۔

Clashes between TMC and ISF Supporters
Clashes between TMC and ISF Supporters

کولکاتا: مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے آم ڈانگہ تھانہ علاقے میں عید سے ایک دن قبل چاند رات کو ترنمول کانگریس اور آئی ایس ایف کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ جس سے علاقے میں سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان کشیدگی پھیل گئی۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔ زخمیوں کو ضلع اسٹیٹ جنرل ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے The clash took place in Aam Danga police station area of North 24 Parganas۔

ذرائع سے موصول جانکاری کے مطابق ترنمول کانگریس کے کارکن محمد اسماعیل اور آئی ایس ایف کے رہنما حکیم ملا کے درمیان زمین کا تنازع چل رہا تھا۔ جس کو لے کر جھگڑا ہوا۔
دو خاندانوں کے جھگڑے ترنمول کانگریس اور انڈین سیکولر فرنٹ کی سیاسی جھڑپ میں تبدیل ہو گئی۔ دونوں جانب سے رڈ اور ہاکی اسٹیک سے حملے کئے گئے۔ جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔ زخمیوں کو ضلع اسٹیٹ جنرل ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ایک شخص کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

وہیں پولیس نے آئی ایس ایف اور ترنمول کانگریس کے درمیان جھگڑے کو سیاسی جھڑپ ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ دو کنبوں کے درمیان زمین تنازع کے سبب جھڑپ ہوئی ہے۔ اس معاملے میں نو لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

ترنمول کانگریس کے رہنما مشتاق احمد منڈل نے کہا کہ انڈین سیکولر فرنٹ کے حامی دراصل سی پی آئی ایم کے کارکنان ہیں۔ ترنمول کانگریس کے چند مقامی رہنماؤں کی سرپرستی کے سبب ہمیں ہدف بنایا جا رہا ہے۔ اسمبلی انتخابات 2021 کے بعد سے ہی آم ڈانگہ اسمبلی میں ترنمول کانگریس کے کارکنان پر مسلسل حملے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

دوسری طرف انڈین سیکولر فرنٹ کے رہنما حکیم ملا نے کہا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کا تمام اداروں پر قبضہ ہے، جس میں پولیس انتظامیہ بھی شامل ہے۔ یہ بات کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں ہے کہ آئی ایس ایف یا سی پی آئی ایم کے حامی ترنمول کانگریس پر حملہ کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.