ETV Bharat / state

West Bengal Civic Polls: مغربی بنگال کے میونسپلٹیوں کے چیئرمین اور نائب چیئرمین کا انتخاب جلد

بلدیاتی انتخابات میں نمایاں جیت کے باوجود بیشتر میونسپلٹیوں میں اب تک بورڈ تشکیل نہیں ہو پائی ہے۔ اندرونی انتشار ایک بار پھر منظر عام آ رہا ہے۔ West Bengal Civic Polls

chairman and vice chairman of different municipalities appoint soon
مغربی بنگال کے میونسپلٹیوں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب جلد
author img

By

Published : Mar 15, 2022, 5:05 PM IST

مغربی بنگال میں حال ہی میں ختم ہوئے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت ترنمول کو 108 میں سے 102 میونسپلٹیوں پر ریکارڈ جیت ملی ہے۔ West Bengal Civic Polls

بلدیاتی انتخابات میں نمایاں جیت کے باوجود بیشتر میونسپلٹیوں میں اب تک بورڈ تشکیل نہیں ہو پائی ہے۔ اندرونی انتشار ایک بار پھر منظر عام آ رہا ہے۔

ویڈیو
اسی درمیان مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وز یراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کے 106 میونسپلٹیوں کے چیئرمین اور نائب چیئرمین کے انتخاب جلد از جلد کرنے کی بات کہی ہے۔حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ میونسپلٹیوں کے بورڈ کی تشکیل صرف وقت کا انتظار ہے۔'انہوں نے کہا کہ' مغربی بنگال کے تمام میونسپلٹیوں کے لیے چئیرمین اور وائس چیئرمین کے لیے بھیجی گئی فہرست پر کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ کوئی کسی عہدے کے لیے دعویٰ دار نہیں ہے بلکہ پارٹی انہیں منتخب کرے گی۔' واضح رہے کہ مغربی بنگال میں گزشتہ 27 فروری کو ہوئے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت ترنمول کو 108 میں سے 102 میونسپلٹیوں پر ریکارڈ جیت ملی ہے۔'دو مارچ کو بلدیاتی انتخابات کے نتائج منظر عام پر آنے کے بعد ریاست کے تمام میونسپلٹیوں میں اب تک بورڈ کی تشکیل نہیں پا سکا ہے اور اس کے لئے کوئی تاریخ بھی مقرر نہیں کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.