ETV Bharat / state

'بابل سپریوتاریخ سے لاعلم ہیں'

ریاستی وزیر پارتھوچٹرجی نے کہاکہ مرکزی وزیرملکیت بابل سپریوتاریخ سے لاعلم ہیں۔ انہیں کچھ معلومات نہیں ہے۔

'بابل سپریوتاریخ سے لاعلم ہیں'
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 3:15 PM IST

مغربی بنگال کے وزیرتعلیم پارتھوچٹرجی کاکہنا ہے کہ وزیرملکیت بابل سپریو کو تاریخ سے لاعلم ہیں۔ ان کے بارے میں بات چیت کرنے کا مطلب اپنا وقت بربادکرنا ہے۔

انہوں نے کہاکہ بلبل طوفان کے بعد وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے جنگی سطح پر سمندر سے متصل اضلاع میں راحت رسانی کے کاموں میں مصروف ہیں۔ وہ ملک کی واحد وزیراعلیٰ ہیں جوقدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے ساری رات کام کررہی ہیں۔

'بابل سپریوتاریخ سے لاعلم ہیں'

پارتھوچٹرجی کے مطابق ممتابنرجی خود متاثرہ علاقوں میں جاکر راحت رسانی کے کاموں میں حصہ لے رہی ہیں۔وہ عام لوگوں کے درمیان میں ہیں۔ لوگ ان سے اپنادرد بانٹ رہے ہیں۔

وزیرتعلیم کاکہنا ہے کہ ممتابنرجی کی عوامی مقبولیت دیکھ کر ریاستی بی جے پی بکلاہٹ کاشکار ہے۔وزیرملکیت بابل سپریو اور ان کے دیگررہنماوں کو یہ بات ہضم نہیں پارہی ہے۔

مسٹرچٹرجی نے کہاکہ بابل سپریوقدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں میں جاکرعوام دوست وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے خلاف بیان بازی کرنے کی کوشش کی ۔

انہوں نے کہاکہ عام لوگوں ممتابنرجی کے خلاف بیان بازی سنتے ہی بابل سپریو کے خلاف احتجاج کرنے لگے۔ عام لوگوں کو پیسہ دے کر بابل سپریو کے خلاف نعرہ بازی کرنے کے لیے نہیں بلایا گیا تھا جیساکہ بی جے پی اکثروبیشتر کرتے رہتی ہے۔

پارتھو چٹرجی کے مطابق بابل سپریو بغیرسوچے سمجھے منہ کھلا۔انہیں یہ پتہ نہیں تھاکہ ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ عام لوگ ممتابنرجی کے خلاف ایک لفظ سن نہیں سکتے ہیں۔

لوگوں نے وزیراعلیٰ کے خلاف بیان بازی سنتے ہی بابل سپریوگوبیک کانعرہ لگانے لگے۔

واضح رہے کہ وزیرملکیت بابل سپریو کوطوفان سے متاثرہ علاقے کے دورے کے دوران پُرزورعوامی مخالفت کاسامناکرناپڑاتھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.