ETV Bharat / state

مرکز کی مغربی بنگال کو ہرممکن مدد کی یقین دہانی - وزیراعلی ممتابنرجی

مرکزی حکومت نے بلبل طوفان کے بعدپیدا ہوئی صورتحال پر مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنر جی کوہرممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

مرکزی کی مغربی بنگال کو ہرممکن مدد کی یقین دہانی
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 1:15 PM IST

گزشتہ روز خلیج بنگال میں ہواوں کے بعد دباو کے بعد آئے طوفان بلبل کے بعدبنگال کے سمندر متصل ساحلی علاقے میں اب تک 15 لوگوں کی موت ہو طکی ہے جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔طوفان کے سبب سینکٹروں مکانات منہدم ہو چکے ہیں۔

ریاستی حکومت کی ہدایت پر تمام متعلعہ اداروں نے جنگی سطحی پر راحت کے کاموں میں مصروف ہیں۔ اس کے علاوہ این ڈی آر ایف کی ٹیم بھی طوفان بلبل سے متاثرہ علاقوں میں اپنے کام میں مصروف ہے ۔

مرکزی  کی مغربی بنگال کو ہرممکن مدد کی یقین دہانی
مرکزی کی مغربی بنگال کو ہرممکن مدد کی یقین دہانی

اس سے قبل گزشتہ شب وزیراعظم مودی نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ مغربی بنگال میں طوفان اور بارش سے پیدا ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا۔

مغربی بنگال میں پیدا ہوئی صورتحال پر ریاست کی وزیراعلی ممتابنرجی سے بات چیت کی۔ میں نے انہیں مرکز کی طرف سے ہر ممکن ممد کا یقین دلایا ہے اور میں ریاست کے ہر ایک شخص کے محفوظ رہنے کی دعا کرتا ہوں۔

دوسری طرف وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی ٹوئٹر پر لکھا کہ بلبل سے پیدا ہوئی صورتحال پر میری نظر ہے۔ میں نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ سے بات چیت کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ انہیں ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے جن لوگوں کی موت ہوگئی،ان کی روح کو سکون کے لئے بھگوان سے دعا کرتا ہوں۔

مسٹر شاہ نے کہاکہ نیشنل ڈیزاسٹر ریلیف فورس (این ڈی آر ایف) کی دس ٹیمیں مغربی بنگال میں راحت اور بچاو کاموں میں مصروف ہے۔

انہوں نے کہا کہ این ڈی آر ایف کی 18فاضل ٹیموں کو راحت او ربچاو کاموں میں لگانے کے لئے تیار رکھا گیا ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.