ETV Bharat / state

Central Forces Will Deploy In Bypoll Elections: مغربی بنگال ضمنی انتخابات میں مرکزی فورسز کی تعیناتی کا اشارہ - آسنسول کے لوک سبھا سیٹ پر انتخابات

آسنسول میں لوک سبھا اور بالی گنج میں اسمبلی ضمنی انتخابات Asansol And Ballygunj Bypoll Elections کے لیے مرکزی فورسز کی تعیناتی Central Forces Will Deploy کا مثبت اشارہ دیا گیا ہے۔

Central Forces Will Deploy In Bypoll Elections: مغربی بنگال ضمنی انتخابات میں مرکزی فورسز کی تعیناتی کا اشارہ

author img

By

Published : Mar 27, 2022, 10:48 PM IST

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول میں لوک سبھا Ballygunj Bypoll Election اور جنوبی کولکاتا کے بالی گنج اسمبلی ضمنی انتخابات 12 اپریل کو ہونے ہیں۔
دونوں اضلاع میں ضمنی انتخابات کے لیے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے۔ اسی درمیان آسنسول اور بالی گنج ضمنی انتخابات Asansol And Ballygunj Bypoll Elections کے لیے مرکزی فورسز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے لیکن ان دونوں علاقوں میں کتنی کمپنیاں تعینات ہوں گی اس کے بارے میں واضح طور پر کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آخری مرحلے کے لئے مرکزی فورسز کی 753 کمپنیاں تعینات

اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لاء اینڈ آرڈر Additional Director General Law and Order، بی ایس ایف BSF اور انتخابی کمیشن Election Commission کی میٹنگ ہونے والی ہے۔ اس میٹنگ میں دونوں ضلع میں مرکزی فورسز کی کمپنیوں کی تعداد پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ واضح رہے کہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 West Bengal Assembly Elections کے دوران آسنسول میں 135 اور بالی گنج میں ایک سو مرکزی فورسز کمپنیوں کو تعینات کیا گیا تھا۔ امکان جتایا جا رہا ہے کہ اس مرتبہ بھی ضمنی انتخابات میں تقریباً مرکزی فورسز کی اتنی ہی کمپنیوں کو تعینات کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.