ETV Bharat / state

گورنرکی سکیورٹی سی آر پی کے ہاتھوں میں

گورنر جگدیپ دھنکرکی سکیورٹی انتظامات سنٹرل ریزروفورسز کے ہاتھوں میں سونپ دی گئی ہے۔پانچ سی آر پی ایف کے جوان گورنر کی سکیورٹی انتظامات میں تقینات ہوں گے۔

گورنرکی سکیورٹی سی آر پی کے ہاتھوں میں
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 2:24 PM IST

مغربی بنگال کےگورنر جگدیپ دھنکرکی سکیورٹی انتظامات سنٹرل ریزروفورسز کے ہاتھوں میں سونپ دی گئی ہے۔پانچ سی آر پی ایف کے جوان گورنر کی سکیورٹی انتظامات میں تقینات ہوں گے۔

مغربی بنگال کی سکرٹریٹ بلڈنگ نبنو کی تمام مخالفت کے باوجودوزارت داخلہ نے گورنر جگدیپ دھنکر کی سکیورٹی کی ذمہ داری سنٹرل ریزروفورسز کے ہاتھوں میں سونپ دی گئی ہے۔

مغربی بنگال حکومت نے اس سے قبل باوجودوزارت داخلہ کی گورنر کو سی آر پی ایف سکیورٹی فراہم کرنے کی تجویزکی مخالفت کی تھی۔ اس سلسلے میں ریاستی حکومت اور باوجودوزارت داخلہ کے درمیان کافی عرصے تک تنازعہ چلتا رہا۔

باوجودوزارت داخلہ نے گورنرجگدیپ دھنکرسکیورٹی سنٹرل ریزروفورسزکےحوالے کرنے کی اطلاع دی۔حکومت نے اس کی مخالفت میں جوابی خط لکھا ہے۔

ریاستی حکومت کے مطابق گورنر جگدیپ دھنکر کو زیڈزمرے کی سکیورٹی دی جا تی ہے ۔ اس سے زیادہ اور کیا کیا جاسکتاہے۔ان کی سکیورٹی کے ساتھ حکومت کوئی سمجھوتہ نہیں کررہی ہے۔

مغربی بنگال کی حکومت کاکہنا ہے کہ سکیورٹی میں کوئی کمی نہیں ہے۔اس کے باوجود مرکزی حکومت نے سی آر پی ایف کی ٹیم کو سکیورٹی کے لیے بھیجی ہے۔مرکزی حکومت سرعام ریاستی حکومت کے کاموں میں مداخلت کررہی ہے۔

مرکزی حکومت کے پاس اسی کوئی وجہ نہیں ہوتی ہے کہ ریاستی گورنر کی سکیورٹی کی ذمہ دارلے۔سیاسی انتظام کی وجہ سے مرکزی حکومت نے مغربی بنگال کے گورنر کی سکیورٹی کی ذمہ داری اپنے ہاتھوں میں لی ہے ۔ اس سے مرکزی اور ریاستی حکومت کے درمیان تلخیوں میں اضافہ ہوسکتاہے

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.