ETV Bharat / state

آئی پی ایس افسر کے گھر سی بی آئی

چٹ فنڈبدعنوانی کیس میں دواور آ ئی ہی ایس افسروں سے سی بی آ ئی کی ٹیم پوچھ تاچھ کرنے کی تیاری میں مصروف ہے ۔

آئی پی ایس افسر کے گھر سی بی آئی
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 3:06 PM IST

مغر بی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں سی بی آ ئی کی ٹیم پولیس ہیڈ کوارٹرکے سنئیر آ ئی پی ایس افسر دیمنی سین سے چٹ فنڈ بدعنوانی کیس سے متعلق پوچھ تاچھ کرنا چاہتی ہے۔

ذرائع کے مطابق سی بی آ ئی کی ٹیم چٹ فنڈ بد عنوانی کیس میں ایڈینشنل پولیس کمشنر دیمنتی سین اور ڈپٹی پولیس کمشنر(پورٹ )وقارراجہ سے پوچھ تاچھ کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔

ایڈینشنل پولیس کمشنر دیمنتی سین چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں منتازع نہیں ہیں۔پارک اسٹریٹ عصمت دری کیس کے بعد دیمنتی سین کا تبادلہ کردیاگیا تھا۔

سی بی آ ئی کی ٹیم دیمنتی سین سے پوچھ تاچھ کرنے کے لیے انہیں خط لکھا ہے ۔لیکن اب تک انہوں نے اس کیس سے خط سے متعلق کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

2010ب میں اس وقت کے ریاستی وزیر خزانہم اسیم بسواس نے چٹ فنڈ بدعنوانی کیس کے سلسلے میں سی بی آ ئی کو خط لکھا تھا۔

ذرائع کے مطابق اس خط کی بنیاد پر روزویلی، اور شارداچٹ فنڈ بدعنوانی کیس کی تحققیات شروع کی گئی تھی ۔

اس کے علاوہ ڈی سی پورٹ وقار راجہ اس وقت سی آ ئی ڈی سے منسلک تھے ۔ان سے بھی پوچھ تاچھ کی بھی تھی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.