ETV Bharat / state

EX Minister Partha Chatterjee پارتھو چٹرجی سمیت سات افراد کی درخواست ضمانت رد - اساتذہ تقرری بدعنوانی کیس

علی پور کی عدالت نے ایک بار پھر سابق ریاستی وزیر پارتھو چٹرجی سمیت 7 افراد کی درخواست ضمانت کو رد کرتے ہوئے 12 دسمبر تک کے لیے تحویل میں دیدیا ہے۔ EX Minister Partha Chatterjee

پارتھو چٹرجی سمیت 7افراد کی درخواست ضمانت رد

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 11:34 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے سابق وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی سمیت 7 افراد نے اساتذہ تقرری بدعنوانی کیس میں پیر کو عدالت میں ضمانت کی درخواست دی تھی۔ اس بار بھی سی بی آئی نے ضمانت کی مخالفت کی۔ مرکزی ایجنسی نے بھرتی گھوٹالہ میں پارتھو کو منصوبہ ساز اور ”سازش“ کرنے والا قرار دیا ہے۔ دوسری جانب پارتھو کے وکیل سلیم رحمان نے سوال کیا کہ ان کے موکل کا نام بھرتی کرپشن کیس کی ایف آئی آر میں نہیں ہے۔ اس لئے اسے ضمانت دی جائے۔ CBI SPL Court Sends EX Minister Partha Chatterjee To Jail Custody Till 12th December

پارتھو چٹرجی سمیت 7افراد کی درخواست ضمانت رد

سی بی آئی نے سابق وزیر تعلیم پارتھ کو اساتذہ کی بھرتی بدعنوانی کیس کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا۔ اس تناظر میں پارتھو کے وکیل کا سوال ہے کہ ان کے موکل کو تفتیش کے نام پر اس طرح کب تک حراست میں رکھنا پڑے گا؟ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ سی بی آئی کی تحقیقات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ وکیل نے کہا کہ مرکزی ایجنسیاں سب کچھ ٹھیک نہیں کر رہی ہیں۔

دونوں طرف سے سوالات کے جواب دینے کے بعد عدالت نے کہا کہ پارتھوفی الحال جیل میں ہی رہیں گے۔ایس ایس سی کی مشاورتی کمیٹی کے سابق سربراہ سنجے داس گپتا کے وکیل سنجے داس گپتا نے عدالت میں دعویٰ کیا کہ متعلقہ چارج شیٹ دینے کے بعد بھی تفتیش کار ابھی بھی جانچ ابتدائی مرحلے میں ہی ہے۔ اور وسری طرف سازش کی بات کی جارہی ہے۔

تفتیش کے 'اہم مرحلے' پر ہیں۔. ایک 'عظیم سازش' کی بات ہو رہی ہے۔ اس کیس میں کئی اور لوگ بھی ملوث بتائے جاتے ہیں۔ ان کے اس سوال کے بعد کہ ”کیا تمام ملزمان سب کی شناخت ہونے تک جیل میں رہیں گے؟‘

یہ بھی پڑھیں:TMC MLA Anubrata Mondal انوبرتا منڈل نے ضمانت کے لئے دراخواست نہیں دی

سی بی آئی کے وکیل نے کہا کہ چارج شیٹ اور تحویل پر پہلے بھی بات ہو چکی ہے۔ تاہم جج نے اسے روک دیا۔ اس کے بعد مدھیہ شکشا پرشاد کے سابق صدر کلیانموئے گنگوپادھیائے کے وکیل نے اپنے موکل کی ضمانت کی درخواست دی۔ کلیانموئے کی دلیل ہے کہ ایف آئی آر کے صرف ایک پیراگراف میں ان کا نام ہے۔ اس نے اپنی عمر سے متعلق بیماریوں کا حوالہ دیتے ہوئے کسی بھی شرط پر ضمانت دی جائے۔ سی بی آئی کا دعویٰ ہے کہ بھرتی کا سارا گھوٹالہ 'منصوبہ بند' تھا۔یواین آئی۔نورCBI SPL Court Sends EX Minister Partha Chatterjee To Jail Custody Till 12th December

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.