ETV Bharat / state

پولس کمشنر کے خلاف چارج شیٹ پیش کرنے کو سی بی آئی تیار

کلکتہ پولس کے سابق کمشنر راجیو کمار کے خلاف سی بی آئی چارج شیٹ پیش کرنے کی تیاری آخری مرحلے میں ہے۔

پولس کمشنر کے خلاف چارج شیٹ پیش کرنے کو سی بی آئی تیار
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 11:12 PM IST

سی بی آئی کے ذرائع کے مطابق راجیو کمار سے شیلانگ میں کئی دنوں تک پوچھ تاچھ کی بنیاد پر افسران نے آئی پی ایس آفیسر راجیو کمار کے خلاف چارج شیٹ پیش کرنے کیلئے ڈرافٹ مکمل کرلیا ہے۔

ڈرافٹ مکمل ہونے کے بعد ماہرین قانون سے مشورے لیا جائے اور اس کے بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ کی جانچ سے وابستہ افسران کے مطابق آئی پی ایس آفیسر راجیو کمار کے خلاف ثبوت کو تلف کرنے، غلط معلومات دینے اور جانچ میں تعاون نہیں کرنے کیلئے مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ راجیو کمار پر جانچ میں گمراہ کرنے اور بااثر لوگوں کو بچانے کی کوشش کی گئی ہے۔

سی بی آئی کے ذرائع چارج شیٹ عدالت میں پیش کرنے سے قبل ایڈیشنل آفیسر این ناگیشور راؤ کلکتہ آئیں گے اور اس کیس کا جائزہ لینے کے ساتھ دیگر چٹ فنڈ گھوٹالوں کی جانچ میں پیش رفت سے متعلق معلومات بھی لیں گے۔اس کے علاوہ راجیو کمار کے کیس سے متعلق وکلاء سے بات کریں گے۔

سی بی آئی کے مطابق راجیو کمار کے خلاف چارج شیٹ پیش کرنے کیلئے پختہ ثبوت ہیں۔

سی بی آئی نے چیف جسٹس رنجن گگوئی کے پاس بھی بند لفافے میں ثبوت پیش کرچکے ہیں۔

جانچ ایجنسی کے مطابق کلکتہ ہائی کورٹ میں راجیو کمار کے معاملے میں چل رہے کیس کے باوجود چارج شیٹ پیش کرنے میں کوئی مشکلات پیش نہیں آئے گی۔گزشتہ مہینے اس معاملے میں 8سماعت ہوچکی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.