ETV Bharat / state

مغربی بنگال کے 30 مختلف مقامات پرسی بی آئی کے چھاپے

سی بی آئی نے کوئلہ اور جانوروں کے اسمگلنگ کے معاملے میں ریاست کے 30 مختلف مقامات پر چھاپے ماری مہم چلائی گئی۔

CBI raided 30 places in different part of the state
مغربی بنگال کے 30مختلف مقامات پرسی بی آئی کی چھاپہ ماری
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 4:44 PM IST

مغربی بنگال میں کے مختلف اضلاع میں کوئلہ چوری ,بالی (بالو)کی چوری اور سرحد پر جانوروں کے اسمگلنگ کے واقعات میں زبردست اضافہ ہوا ہے.

سی بی آئی کی ٹیم مختلف اضلاع کوئلہ اور جانوروں کے اسمگلنگ کے معاملے ریاست کے 30 مختلف مقامات پر چھاپہ ماری مہم چلائی ۔

سی بی آئی کے 300 سے زائد اہلکاروں پر مشتمل ٹیمیں رانی گنج, آسنسول, درگاپور اور پرولیا میں خصوصی چھاپہ ماری مہم چلائی ۔

سی بی آئی کی ٹیم نے رانی گنج, آسنسول اور درگاپور ای سی ایل کے جنرل چار منیجرز کے دفتر میں تلاشی مہم چلائی.دفاتر کے منیجرز سے پوچھ گچھ کی

سی بی آئی کی اسپیشل ٹیم کے سربراہ پریم گوتم سرحد پر جانوروں کے اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار انعام الحق اور بی ایس ایف کے کمانڈنٹ آفیسر ستیش کمار سے متعلق رپورٹ لے کر آئے ہیں.

مزید پڑھیں:

بائیں محاذ کے حامیوں پر لاٹھی چارج کے خلاف تھانوں کا محاصرہ

سی بی آئی ذرائع کے مطابق سی بی آئی کی ایک خصوصی ٹیم انعام الحق کے قریبی للو کو بھی گرفتار کر لیا.

للو جانوروں کے اسمگلنگ کے سربراہ انعام الحق کے قریبی مانے جاتے ہیں.

للو پر جانوروں اور کوئلہ اسمگلنگ کے الزام ہے. سی بی آئی کی ٹیم کو اس کی کافی عرصے سے تلاش تھی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.