ETV Bharat / state

CBI Arrests North Bengal University VC بدعنوانی کے معاملے میں شمالی بنگال یونیورسٹی کے وائس چانسلر گرفتار - شمالی بنگال یونیورسٹی وائس چانسلر سوبرس بھٹاچاریہ

سی بی آئی نے ایس ایس سی کے ذریعہ پرائمری اوراپرپرائمری اسکولوں میں اساتذہ کی تقرری میں بدعنوانی کے معاملے میں شمالی بنگال یونیورسٹی کے وائس چانسلر سوبرس بھٹاچاریہ کو گرفتار کرلیا۔ CBI Arrests North Bengal University VC

بدعنوانی کے معاملے میں شمالی بنگال یونیورسٹی کے وائس چانسلر گرفتار

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 6:12 PM IST

مغربی بنگال میں سی بی آئی نے ایس ایس سی کے ذریعہ پرائمیری اوراپرپرائمیری اسکولوں میں اساتذہ کی تقرری میں بدعنوانی کے معاملے کی تحقیقات کا دائرکار میں توسیع کے ساتھ ساتھ ترنمول کانگریس کے رہنماوں اور اس کے حامی اعلیٰ عہدے پر فائذ عہدیداران کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔CBI Arrests North Bengal University VC In Teachers' Recruitment Scam

سی بی آئی نے ایس ایس سی کے ذریعہ پرائمیری اوراپرپرائمیری اسکولوں میں اساتذہ کی تقرری میں بدعنوانی کے معاملے میں ایس ایس سی کے سابق چئیرمین اور موجودہ شمالی بنگال یونیورسٹی کے وائس چانسلر سوبرس بھٹاچاریہ کو گرفتار کرلیا۔

سی بی آئی نے شمالی بنگال یونیورسٹی کے وائس چانسلر سوبرس بھٹاچاریہ کو بدعنوانی کے معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے کولکاتا کے نظام پیلس میں واقع سی بی آئی کے دفتر میں طلب کیا گیا تھا۔تحقیقات میں عدم تعاون کے الزام میں شمالی بنگال یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو گرفتار کرلیا۔

سی بی آ ئی کا کہنا ہے کہ ایس ایس سی کے سابق چئیرمین پوچھ گچھ کے دوران تعاون نہیں کر رہے تھے ۔عدم تعاون کے الزام میں ہی گرفتار کیا گیا ہے۔ان سے مزید پوچھ گچھ کی جائے گی۔ان پر نوویں جماعت اور دسویں جماعت کے لئے اسسٹنٹ ٹیچرز کی تقرری میں دھندلی کرنے کا الزام ہے ۔

رواں سال 7 اپریل کو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی۔چار مہینوں کے بعد ان کی گرفتاری عمل میں آئی ۔وہ 2014 سے 2018 کے درمیان مغربی بنگال اسٹاف سروس کمیشن کے چئیرمین کے عہدے پر فائذ رہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Akhilesh Yadav on UP Govt ناکام حکومت اپوزیشن کا سامنا نہیں کرنا چاہتی

واضح رہے کہ سی بی آئی نے ایس ایس سی کے ذریعہ پرائمیری اوراپرپرائمیری اسکولوں میں اساتذہ کی تقرری میں بدعنوانی کے معاملے میں اب تک سابق وزیر پارتھو چٹرجی،کلنان موئے گنگولی(ایس ایس سی سابق چئیرمین)،شانتی پرساد سنہا (سابق چیف مشیر)اور شوک کی گرفتاری عمل میں آ چکی ہے۔ CBI Arrest ex SSC Chairman In kolkata

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.