ETV Bharat / state

Anubrata Mondal Custody ترنمول ایم ایل اے انوبرتا منڈل کی حراست میں 14 دنوں توسیع - سی بی آئی كی اسپیشل عدالت

مویشی اسمگلنگ كے معاملے كی تحقیقات میں عدم تعاون كے الزام میں گرفتار بیربھوم ضلع ترنمول کانگریس کے صدر اور ركن اسمبلی انوبرتا منڈل كی جیل حراست میں مزید 14 دنوں كے لیے توسیع كردی گئی۔ Anubrata Mondal

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کو14 دنوں کے لئے جیل حراست

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 6:07 PM IST

بردوان: مغربی بنگال كے بردوان ضلع میں واقع سی بی آئی كی اسپیشل عدالت نےترنمول كانگریس كے رہنما كی سی بی آئی كی حفاظت میں مزید 14 دنوں تک ركھنے كاحکم دیاہے۔رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کو21 ستمبر تک جیل حراست میں رہنا پڑے گا۔اس معاملے كی اگلی سماعت 21 ستمبر کو ہوگی۔ special cbi court sends anubrata mondal for 14 days of judicial custody

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کو14 دنوں کے لئے جیل حراست

سی بی آئی کے وکیل کالی چرن مشتری نے كہا كہ ہم نے خصوصی عدالت سے رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کی جیل حراست میں توسیع کرنے کی اپیل کی تھی ۔سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے ہماری کو ترجیح دیتے ہوئے انوبرتامنڈل کی جیل حراست میں 14 دنوں کی توسیع کرنے کا حکم دیا۔ان کی ضمانت کی مخالفت کی گئی تھی۔ان کی ضمانت کی مخالفت کی جاتی رہے گی کیونکہ جیل سے باہرنکلنے کے بعد ثبوت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور گواہوں کومتاثر کرسکتے ہیں۔

سی بی آئی کے وکیل کالی چرن مشتری نے کہاکہ مویشی جانوروں کے اسمگلنگ کے بارے میں کچھ بھی کہا نہیں جاسکتا ہے ۔یہ ایک سنگین معاملہ ہے۔جانچ کومکمل طور پر خفیہ رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

دوسری طرف انوبرتامنڈل کے وکیل انربان گوہا ٹھاکر نے کہاکہ بدقسمتی کی بات ہے کہ ضمانت کی عرضی ایک بار پھر رد ہوگئی ہے۔لیکن ایک بات واضح ہوگئی ہےکہ سی بی آئی کی ٹیم انوبرتامنڈل کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔سی بی آئی کے پاس انوبرتامنڈل کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے مکل پر ثبوت اور گواہوں کو متاثرکرنے کاالزام بے بنیاد ہے۔ انوبرتا منڈل کی صحت خراب ہے اس بنیاد پر کیس اور ثبوت کو کیسے متاثر کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Threat Letter to Asansol CBI Special Court Judge سی بی آئی كی اسپیشل كورٹ كے جج كو دھمكی

واضح رہے کہ بیربھوم ضلع ترنمول كانگریس كےصدر اور ركن اسمبلی انوبرتامنڈل كومویشی اسمگلنگ كے معاملے كی تحقیقات میں عدم تعاون كرنے كے الزام میں گرفتار كیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ان دومرتبہ ان كی ضمانت كی درخواست دی جاچكی ہے لیكن سی بی آئی كی خصوصی عدالت نے درخواست ردیا تھا۔ دوسری طرف سی بی آئی كی خصوصی عدالت میں انوبرتامنڈل كی پیشی كے دوران بردوان ضلع كانگریس كے حامیوں نے احتجاج كیا اور ان (انوبرتامنڈل)كو سیاہ جھنڈے دیكھائے ۔

سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی طرف سے پیش کی گئی کیس ڈائری میں کہا گیا ہے کہ موشی اسمگلنگ کے ذریعہ ہونے والی آمدنی سے ہی انوبرتا منڈل نے جائداد بنائی ہے۔انوبرتا منڈل کے باڈی گارڈ سہگل حسین اس معاملے میں براہ راست ملوث ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.