ETV Bharat / state

Car Catches Fire چلتی گاڑی میں آتشزدگی، ڈرائیور کی جان بچی - کولکاتا کے مصورف تجارتی مرکز راجہ بازار

کولکاتا کے مصورف تجارتی مرکز راجہ بازار علاقے میں آج دن میں سیالدہ کی جانب جانے والی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی جس کے بعد مقامی لوگوں کی مدد سے ڈرائیور کو جلتی ہوئی گاڑی سے صحیح سلامت باہر نکالا گیا۔Car Catches Fire

چلتی گاڑی میں آتشزدگی،ڈرائیور کی جان بچی

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 6:07 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے مصورف تجارتی مرکز راجہ بازار علاقے میں آج دن میں سیالدہ کی جانب جانے والی پرائیوٹ گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی۔Car Catches Fire in Raja Bazar Kolkata

چلتی گاڑی میں آتشزدگی،ڈرائیور کی جان بچی

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ آج دن میں پیش اس وقت پیش آیا جب سیالدہ کی جانب جانے والی ایک پرائیوٹ گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی۔مصروف سڑک پر چلتی ہوئی ایک گاڑی میں اچانک آگ لگئی۔اس سے علاقے میں افراتفری مچ گئی ۔

مقامی باشندوں کی مدد سے ڈرائیور کو جلتی ہوئی گاڑی سے صحیح سلامت باہر نکالا گیا۔مقامی باشندوں کی اطلاع کی بنیاد پر فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی جائے وقوع پر پہنچ کر دس منٹوں کے اندر اندر آگ پر قابو پا لیا۔

مزید پڑھیں:School Bus Catches Fire چلتی اسکول بس میں آگ لگ گئی

دمکل کے اہلکار کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے معلوم نہیں چل سکی ہے ممکن ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہی گاڑی میں آگ لگ گئی ہے۔اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔Car Catches Fire In Busy Market Area At Raja Bazar In Kolkata

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.