ETV Bharat / state

Calcutta Medical College Students Strike کلکتہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں طلباء کی بھوک ہڑتال جاری - اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا مطالبہ

کلکتہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں طلباء گزشتہ 84 گھنٹوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک اسٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا جائے گا، اس وقت تک بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انتظامیہ نے بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لئے مغربی بنگال حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔ Calcutta Medical College Students Strike

کلکتہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں طلباء کی بھوک ہڑتال جاری

author img

By

Published : Dec 12, 2022, 10:46 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں طلباء کی گزشتہ84 گھنٹوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جب تک کونسل انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا جائے گا اس وقت تک بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رہے گا۔انتظامیہ نے بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لئے مغربی بنگال حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔Calcutta Medical College Students Hunger Strike Continue

طلبا کی بھوک ہڑتال کی وجہ مریضوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آؤٹ ڈور بیسنٹ (او پی ڈی) خدمات پوری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔لوگوں نے اس پریشانی کے لئے ہسپتال انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ بھوک ہڑتال پر بیٹھے طلباء میں سے کئی بیمار بھی ہو گئے ہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ایک شخص میں بخار مبتلا ہے۔ تاہم بھوک ہڑتالی تحریک ختم کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

دوسری طرف کلکتہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال انتظامیہ طلباء سے بات چیت کے ذریعہ مسئلے کا حل نکالنے کی کوشش میں مصروف ہے۔بھوک ہڑتال پر بیٹھنے طلباء کو منانے مئ کوشش کی جارہی ہے لیکن وہ انتخابات کرانے کی ضد پر اڑے ہوئے ہیں۔ مغربی بنگال حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں اب تک کوئی ٹھوس بیان نہیں ہے۔لیکن حکومت پہلے واضح کر چکی ہے کہ بھوک ہڑتال مسئلے کا حل نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Students Hunger Strike Continue کلکتہ میڈیکل کالج میں طلباء کی 42 گھنٹوں سے بھوک ہڑتال جاری

اس سے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔حالانکہ طلباء نے پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ان کی بھوک ہڑتال سے عام لوگوں کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہو سکتی ہے۔ کلکتہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال انتظامیہ نے مغربی بنگال حکومت سے طلباء کی بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لئے مدد کی اپیل کی ہےCalcutta Medical College Students Hunger Strike Continue

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.