ETV Bharat / state

Calcutta High Court: مغربی بنگال میں بی جے پی کو جلسے کی اجازت نہیں ملی - Calcutta High Court

بی جے پی نے ہوڑہ کے الوبیڑیا میں ایک جلسہ کرنے کی اجازت مانگی تھی لیکن پولس انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کر دیا، جس کے بعد بی جے پی نے کلکتہ ہائی کورٹ میں جلسے کے انعقاد کے لیے اپیل کی تھی۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے بی جے پی کو کسی اور دن جلسہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ Court Turned Down BJP Appeal for Shaheed Diwas

ترنمول کانگریس کے شہید دیوس کے موقع پر بی جے پی کو جلسے کی اجازت نہیں ملی

author img

By

Published : Jul 20, 2022, 2:36 PM IST

کولکاتا: ترنمول کانگریس ہر سال 21 جولائی کو شہید دیوس مناتی ہے لیکن گزشتہ دو برسوں میں کورونا وبا کی وجہ سے ترنمول کانگریس نے شہید دیوس کا اہتمام نہیں کیا تھا۔ ہر سال 21 جولائی کو ایک طرح ترنمول کانگریس کو اپنی سیاست طاقت کا مظاہرہ کرنے کا دن ہوتا ہے۔ اسی دن بی جے پی نے ہوڑہ کے الوبیڑیا میں ایک جلسہ کرنے کی اجازت مانگی تھی BJP Appeal for Programme لیکن پولس انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کر دیا، جس کے بعد بی جے پی نے کلکتہ ہائی کورٹ Calcutta High Court میں جلسے کے انعقاد کے لیے اپیل کی۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے بی جے پی کو کسی اور دن جلسہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ساتھ ہی ریاستی حکومت سے بھی وضاحت طلب کی ہے۔ Calcutta High Court Turned Down BJP Appeal for Programme on 21st july

آئندہ 21 جولائی کو کولکاتا کے دھرمتلہ میں ترنمول کانگریس دو برسوں کے بعد شہید دیوس منانے جا رہی ہے۔ گزشتہ دو برسوں میں کورونا وبا کی وجہ سے ترنمول کانگریس نے ورچوئل طور پر منایا تھا لیکن اس سال 21 جولائی شہید دیوس پر ایک بار پھر سے ترنمول کانگریس دھرمتلہ میں جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ جس کی تیاریاں شباب پر ہے ابھی سے ہی مختلف اضلاع سے ترنمول کانگریس کے حامی کولکاتا شہر پہنچ گئے ہیں جن کے لیے رہنے اور کھانے پینے کا انتظام پارٹی نے کیا ہے۔ Court Turned Down BJP Appeal for Shaheed Diwas

یہ بھی پڑھیں:

دوسری جانب ریاستی بی جے پی نے بھی اسی دن ایک جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن ریاستی پولس نے ان کو جلسے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد بی جے پی نے جلسہ کی اجازت کے لیے کلکتہ ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی۔ کلکتہ ہائی کورٹ کی جسٹس موشمی بھٹاچاریہ نے بی جے پی کو کسی اور دن اپنا جلسہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ساتھ ہی ریاستی حکومت سے وضاحت طلب کی ہے کہ رات 8 بجے کے بعد بی جے پی کو جلسہ کی اجازت دینے پر کسی طرح کی پریشانی ہوگی یا نہیں۔ واضح رہے کہ یوڑہ لے الوبیڑیا میں بی جے پی نے 21 جولائی کو جلسہ کرنے کی اجازت مانگی تھی جسے ریاستی پولس نے دینے سے انکار کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.