ETV Bharat / state

Calcutta High Court Reserves Order: رامپور ہاٹ ساںحہ پرکلکتہ ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

جمعرات خو کلکتہ ہائی کورٹ میں دوسری بار رامپور ہاٹ سانحے کے سلسلے میں شنوائی کی گئی۔ ریاستی حکومت نے عدالت کو بتایا ہے کے سیکورٹی کے مد نظر علاقے میں سی سی ٹی وی نصب کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس پرکاش سریواستو اور جسٹس راجرسی بھاردواج کے ڈویژن بینچ معاملے کی شنوائی کر رہی ہے۔ Birbhum Violence Case

author img

By

Published : Mar 24, 2022, 10:51 PM IST

مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع رام پور ہاٹ کے باگٹوئی گرام میں پیش آئے اندوہناک واقعے جس میں آگ زنی کے نتیجے میں 10 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ جس کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ میں متعدد مفاد عامہ داخل کی گئی تھی۔ جس کی آج دوسری بار شنوائی تھی۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے گذشتہ کل ریاستی حکومت کو رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت تھی۔ آج کلکتہ ہائی کورٹ میں شنوائی کے دوران ایک بعد ایک سوال اٹھائے گئے۔ اس دوران تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی ایس آئی ٹی کی قیادت گیانونت سنگھ پر بھی سوال اٹھائے گئے ہیں۔ آج تمام فریقین کو عدالت میں بولنے کا، موقع دیا گیا۔ جس کے نتیجے میں آج عدالت کی کارروائی معمول سے زیادہ دیر تک ہوئی۔ شنوائی ختم ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔ Calcutta High Court Reserves Order in Birbhum Violence Case

ای جی سومیندر ناتھ مکھرجی نے عدالت کو بتایا کہ معاملے کی کیس کی ڈائری عدالت کو دے دی گئی ہے۔ سی سی ٹی وی بھی نصب کردی گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم کی ویڈیوگرافی بھی جمع کی گئی ہے'۔

آگ زنی معاملے میں عدالت میں اپیل دائر کرنے والے فریق کے وکیل پریانکا ٹبریوال نے عدالت میں کہاکہ ڈی جی کی موجودگی میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہاکہ ان کو کیا کرنا ہے اور کون سا سیکشن لگانا ہے۔ ایسی صورت میں جانچ کیسے ہوگی۔ وزیر اعلی آج باگٹوئی جاکر متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ثبوت کو متاثر کرنے کی کوشش کی جا رہی گواہ جو ہیں وہ خاموش بھی ہو سکتے ہیں۔

عدالت نے جس علاقہ میں یہ واقع پیش آیا ہے جن گھروں آگ لگائی گئی ہے سب جگہ سی سی ٹی وی لگانے کی ہدایت دی ہے تاکہ ثبوتوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کی جائے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.