ETV Bharat / state

SSC Recruitment Scam کلکتہ ہائی کورٹ کی ایس ایس سی کی ایک اور امیدوار پرینکا کو تقرری کا خط دینے کی ہدایت - کونسلنگ کی جائے، تقرری خط

کلکتہ ہائی کورٹ کے جج ابھیجیت گنگوپادھیائے نے جمعرات کو اسکول سروس کمیشن کو ایس ایس سی کی امیدوار پرینکا سوک کوتقرری نامہ کا خط سونپنے کی ہدایت دی ہے۔ SSC Recruitment Scam

کلکتہ ہائی کورٹ کی ایس ایس سی کو ایک اورامیدوار پرینکا کو تقرری کا خط دینے کی ہدایت

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 9:14 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں ایس ایس سی کے ذریعہ پرائمیری اور اپر پرائمیری اسکولوں میں اساتذہ کی تقرری میں بدعنوانی کے معاملے کی تفتیش جوں جوں آگے بڑھ رہی ہے توں توں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی مصیبتیں بڑھتی جا رہی ہے۔Calcutta High Court Direct To Recruitment Priyaka Saw AS School Teacher by 28 October

کلکتہ ہائی کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ 11 سے 21 اکتوبر کے درمیان کونسلنگ کی جائے، تقرری خط 28 اکتوبر تک دیا جائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پرینکا کی تقرری گھر کے قریب کسی اسکول میں ہونا چاہیے۔ اسے اسکول کے تین اختیارات میں سے اپنی پسند کا اسکول منتخب کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔

کلکتہ ہائی کورٹ کی ایس ایس سی کو ایک اورامیدوار پرینکا کو تقرری کا خط دینے کی ہدایت
کلکتہ ہائی کورٹ کی ایس ایس سی کو ایک اورامیدوار پرینکا کو تقرری کا خط دینے کی ہدایت

مبینہ طور پر پرینکا کے اعلیٰ نمبر ہونے کے باوجود نوکری نہیں ملی ہے تاہم، ایس ایس سی نے کہا کہ انہیں خواتین کے سیکشن میں انٹرویو کے لئے بلایا گیا تھا۔ نااہل ہونے کی وجہ سے انہیں باہر کردیا گیا۔ اس سے پہلے جسٹس ابھیجیت گنگوپادھیائے نے حکم دیا کہ ایس ایس سی پرینکا کو نوکری دینے پر غور کرے۔ عدالت کے حکم پر پرینکا اور ان کے وکیل سدیپتا داس گپتا کمیشن کے چیئرمین سدھارتھ مجمدار کے دفتر گئے۔ SSC Recruitment Scam

یہ بھی پڑھیں:Voters In Rajasthan Are Over 100 Years Old راجستھان میں 100 سال سے زیادہ عمر کے 14 ہزار ووٹر

اسکول سروس کمیشن نے کل بد ھ کو عدالت میں اپنا موقف رکھا۔آج عدالت نے فیصلہ دیتے ہوئے جسٹس ابھیجیت گنگوپادھیائے نے ایس ایس سی کمیشن کو 28 اکتوبر تک پرینکا کو تقرری کا خط دینے کی ہدایت دی۔Calcutta High Court Direct To Recruitment Priyaka Saw AS School Teacher by 28 October

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.