ETV Bharat / state

Objectionable Post Regarding Hasin Jahan حسین جہاں کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا تبصرہ پوسٹ

author img

By

Published : Nov 18, 2022, 4:23 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ نے محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا تبصرہ پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت دی Objectionable Post Regarding Hasin Jahan

حسین جہاں کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا تبصرہ پوسٹ

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ ہائی کورٹ نے محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا تبصرہ پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت دی ہے۔Calcutta High Court Direct Kolkata Police To Take Prompt Action Against Culprits Who Objectionable Post Regarding Hasin Jahan

کلکتہ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس راجا شیکھر منتھا نے کہاکہ کسی بھی خاتون کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا تبصرے کو کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جاسکتا ہے۔حسین جہاں کے خلاف سوشل میڈیا پر جس طرح کے تبصرے کئے گئے وہ قابل اعتراض ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس راجا شیکھر منتھا نے سماعت کے دوران کولکاتا پولیس کے سائبر سیل کو حسین جہاں کے معاملے میں جلد سے جلد ٹھوس کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے بھی کہاکہ سوشل میڈیا پر حسین جہاں سے متعلق جتنے بھی تبژرے ہیں انہیں حذف(Delete) کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Haseen Jahan محمد شامی کی سابقہ بیوی ٹی ٹی ای پر بدسلوکی کا الزام لگایا

واضح رہے کہ چند روز قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابقہ اہلیہ حسین جہاں کے بارے میں کئی تبصرے سوشل میڈیا پر پوسٹ کئے گئے تھے۔انہوں نے اس سلسلے میں مقامی تھانے میں شکایت درج کرائی تھی ۔

Calcutta High Court Direct Kolkata Police To Take Prompt Action Against Culprits Who Objectionable Post Regarding Hasin Jahan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.