ETV Bharat / state

Anis Khan Murder Case: انیس خان کے اہل خانہ کا ڈویژن بنچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ - کلکتہ ہائی کورٹ کا انیس خان معاملے کی سی بی آئی جانچ انکار

کلکتہ ہائی کورٹ نے اسٹوڈنٹ لیڈر انیس خان کے قتل معاملے میں سی بی آئی سے جانچ کرانے کی درخواست کو آج رد کرتے ہوئے ایس آئی ٹی کی جانچ پر بھروسہ کیا ہے۔ Calcutta HC refuses plea for CBI probe in student leader Anis Khan death

انیس خان قتل میں یک رکنی بنچ کے فیصلے کے خلاف اہل خانہ کا ڈویژن بنچ جانے کا فیصلہ

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 10:16 PM IST

کلکتہ: کلکتہ ہائی کورٹ نے اسٹوڈنٹ لیڈر انیس خان کے قتل معاملے میں سی بی آئی سے جانچ کرانے کی درخواست کو رد کرتے ہوئے ایس آئی ٹی جانچ پر بھروسہ کیا ہے۔تاہم انیس کے اہل خانہ اس فیصلے کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ میں اپیل کرنے پر غور کررہی ہے۔ Calcutta HC refuses plea for CBI probe in student leader Anis Khan death

انیس خان کے والد سالم خان نے کہا کہ ہم ڈویژن بنچ جائیں گے اور استدعا کریں گے اس معاملے کی عدالت کی نگرانی میں سی بی آئی جانچ کرائی جائے۔ سالم خان نے کہا کہ ہمارے گھر میں پولس اہلکار آئے اور ان لوگوں نے ہی میرے لڑکے کو نیچے دھکا دیا۔ پہلے پولس اہلکار نے انکار کیا تھا کہ کوئی بھی ان کے گھر نہیں گیا انہیں اس کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ مگر بعد میں پولس اہلکار نے تسلیم کیا کہ متوفی کے گھر پولس اہلکار گئے تھے۔

مزید پپڑھیں:

واضح رہے کہ عالیہ یونیورسٹی کے سابق طالب علم انیس خان کا ان کے گھر آمتا میں 29 فروری کی رات کو مشتبہ انداز میں قتل کر دیا گیا تھا۔ جس کی جانب سے ایس آئی ٹی کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.