ETV Bharat / state

کولکاتا ہائی کورٹ کو بم دھماکوں سے اڑانے کی دھمکی - مرکزی داخلہ امور کے چیف سیکریٹری

30 ستمبر کو کولکاتا ہائی کورٹ کو کئی دھماکوں سے اڑانے کی دھمکی رجسٹرار جنرل رابندر نتھ سامنتا کو موصول ہوئی ہے۔ انہوں نے اس کی اطلاع مرکزی داخلہ امور کے چیف سیکریٹری کو خط لکھ کر دی ہے۔

کولکاتہ ہائی کورٹ کو بم دھماکوں سے اڑانے کی دھمکی
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 7:10 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 3:16 AM IST

ہر درشن سنگھ ناگپال نام کے ایک شخص نے دھمکی دی ہے کے 30 ستمبر کو کولکاتا ہائی کورٹ کو دھماکے کرکے اڑا دیگا۔ جس کے بعد مرکزی داخلہ امور کے چیف سکریٹری کو خط لکھ کر رجسٹرار جنرل رابندر سامانتا نے اس کی اطلاع دی ہے۔

کولکاتہ ہائی کورٹ کو بم دھماکوں سے اڑانے کی دھمکی
کولکاتہ ہائی کورٹ کو بم دھماکوں سے اڑانے کی دھمکی

خط میں مرکزی داخلہ دفتر کو یہ کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ کو گزشتہ 9 ستمبر کو ایک خط موصول ہوا تھا۔

خط بھیجنے والے کا نام ہر درشن سنگھ ناگپال ہے۔ جس میں اس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اور اس کا بیٹا آئندہ 30 ستمبر کو کولکاتہ ہائی کورٹ کی عمارت کومتعدد بم دھماکے کرکے اڑا دے گا۔ رجسٹرار جنرل نے مرکزی داخلہ امور کے چیف سکریٹری کو کہا ہے کہ ایسے حالات میں کولکاتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت کے مطابق یہ التجا کی جاتی ہے کہ کسی طرح کے ناخوشگوار واقع رونما نہ ہو اس سلسلے میں اس مسئلے کو غیر معمولی اہمیت دی جائے اور اس پر فوراً کوئی ٹھوس کارروائی کی جائے۔

Intro:آئندہ 30 ستمبر کو کلکتہ ہائی کورٹ کو متعدد دھماکے کرکے اڑا دیا جائے گا اس طرح کی دھمکی موصول ہونے کے بعد رجسڑرار جنرل رابندر نتھ سامانتا نے مرکزی داخلہ امور کے چیف سکریٹری کو خط لکھ کر اطلاع دی ہے.

Body:ہر درشن سنگھ ناگپال نام کے ایک شخص نے دھمکی دی ہے کے 30 ستمبر کو کلکتہ ہائی کورٹ کو دھماکے کرکے اڑا دیگا جس کے بعد سے بعد مرکزی داخلہ امور کے چیف سکریٹری کو خط لکھ کر رجسٹرار جنرل رابندر سامانتا نے اس کی اطلاع دی ہے.
خط میں مرکزی داخلہ دفتر کو یہ کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ کو گزشتہ 9 ستمبر کو ایک خط موصول ہوئی تھی خط بھیجنے والے کا نام ہر درشن سنگھ ناگپال ہے جس میں اس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اور اس کا بیٹا آئندہ 30 ستمبر کو کلکتہ ہائی کورٹ کے عمارت میں متعدد بم دھماکے کرکے اڑا دیں گے. رجسٹرار جنرل نے مرکزی داخلہ امور کے چیف سکریٹری کو کہا ہے کہ ایسے حالات میں کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت کے مطابق یہ التجا کی جاتی ہے کہ کسی طرح کے ناخوشگوار واقع رونما نہ ہو اس سلسلے میں اس مسئلے کو غیر معمولی اہمیت دی جائے اور اس پر فوراً کوئی ٹھوس کارروائی کی جائے.

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 3:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.