ETV Bharat / state

کولکاتا ہائی کورٹ میں کورونا بحران سے متعلق عرضی پر 11 جون کو سماعت - حکومت ہند

کورونا وائرس کے پھیلنے سے روکنے کی تیاری کئے بغیر لاک ڈاؤن کھولنے سے متعلق مفاد عرضی پر نوٹس لیتے ہوئے کولکاتا ہائی کورٹ نے مغربی بنگال حکومت اور مرکزی حکومت کو علاحد علاحدہ حلف نامہ جمع کرنے کی ہدایت دی ہے۔

Calcutta HC asks Centre, state government to reply on charges of unplanned COVID-19 lockdown easing
کولکاتا ہائی کورٹ میں کورنا بحران سے متعلق عرضی پر 11 جون کو سماعت
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 12:18 AM IST

چیف جسٹس ٹی بی این رادھکاکرشنن اور جسٹس ارجیت بنرجی پر مشتمل بنچ نے حکومت ہند اور حکومت بنگال کو ہدایت دی کہ 11جون کو مفاد عامہ کی عرضی میں لگائے گئے الزامات سے متعلق جواب دیں۔حکومت کے جواب کے بعد ہی اس پر کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ایڈوکیٹ انندیا سندر داس نے اپنی عرضی میں الزام عاید کیا ہے کہ حکومت نے مہاجر مزدوروں کو قرنطینہ میں رکھنے اور ان کی نگرانی کرنے سے متعلق کوئی بھی تیاری نہیں کی ہے۔

مفاد عامہ کی عرضی میں کہا گیا ہے کہ حکومت کو ہدایت دی جائے کہ دوسری ریاستوں سے لوٹنٹے والے غیر مقیم مزدورو ں کو متعینہ مدت قرنطینہ میں رکھنے کی ہدایت دی جائے۔اور کولازمی بنانے کیلئے ہر ممکن کوش کی جانی چاہیے۔مفاد عامہ کی عرضی میں کہا گیا ہے کہ مارکیٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ میں معاشرتی فاصلہ کا خیال نہیں رکھا جارہا ہے۔عرضی میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مارکیٹ، سرکاری دفاتر اور دیگر مقامات پر معاشرتی فاصلہ کو یقینی بنانے کیلئے سخت ہدایت دی جائے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.