ETV Bharat / state

میری کام اور پی وی سندھو کواستقالیہ دینے کا فیصلہ

کرکٹ ایسو سی ایشین آف بنگال ایڈن گارڈن میں ہونے والے پہلے ٹسٹ میچ کو یاد گار بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔ تاریخی ٹسٹ میچ کے موقع پر میری کام اور سندھو کو استقبالیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Nov 1, 2019, 9:57 PM IST

میریکوم اور پی وی سندھو کواستقالیہ دینے کا فیصلہ

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈن میں ہونے والے پہلے ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کے پہلے دن سچن خاتون باکسنگ اسٹار ایم سی میریکوم اور پی وی سندھو کو استقبالیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور سابق کپتان سوروگنگولی نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایڈن گارڈن میں ہونے والے پہلے ٹسٹ میچ کو یاد گار بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ تاریخی ٹسٹ کے پہلے دن بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے ساتھ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجید کے علاوہ عظیم کرکٹر سچن تندولکر بھی موجود رہیں گے۔

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر سوروگنگولی کے مطابق پہلے ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کو یاد بنانے کے لیے خاتون باکسنگ اسٹارایم سی میریکوم اور بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو کواستقبالیہ دیا جا ئے گا ۔

انہوں نے کہاکہ پی وی سندھو اور ایم سی میریکوم کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ریاستی کرکٹ ادارے کی جانب سے ان کی خدمات کے اعتراف کرنے کی کوشش ہے ۔

انہوں نے پی وی سندھو اور ایم سی میریکوم نے کھیل کی دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے۔اتنی بڑی شخصیات کی خدمات کا اعتراف ہم سب کے لیے ضروری ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.