ETV Bharat / state

Firhad Hakim On CAA کیا مودی اور امت شاہ شہریت کے لئے کاغذات دکھائیں گے، فرہاد حکیم کا سوال - panachayat poll in bengal

مغربی بنگال کے ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ ریاست کے لوگوں بالخصوص مسلمانوں کو سی اے اے سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہماری سیاسی جماعت اس قانون کو کسی بھی قیمت نافذ ہونے نہیں دے گی۔ Firhad Hakim On CAA

مودی اور شاہ کیا شہریت کے لئے کاغذات دیکھائیں گے

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 4:00 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں ہونے والے پنچایت انتخابات کے پیش نظر ریاست کے تمام اضلاع میں تمام جماعتوں کی سرگرمیاں تیز‌ ہوگئی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے۔CAA Will Not Implemented In West Bengal حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی نے شہرت ترمیمی ایکٹ کو موضوع بنا کر ووٹرز کی توجہ اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ایک طرف بی جے پی ریاست میں شہریت ترمیمی قانون کو نافذ کروانے کی بات کہتی ہے دوسری جانب ترنمول کانگریس اس قانون کی مخالفت کر رہی ہے۔

مودی اور شاہ کیا شہریت کے لئے کاغذات دیکھائیں گے

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ بنگال کے لوگوں بالخصوص مسلمانوں کو سی اے اے سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہماری سیاسی جماعت اس قانون کو کسی بھی قیمت نافذ ہونے نہیں دیں گے۔ فرہاد حکیم نے کہا کہ پنچایت انتخابات کے مدنظر بی جے پی کے رہنماوں نے شہریت ترمیمی قانون کو سیاسی فائدہ کےلئے استعمال کر رہے ہیں۔ حزب اختلاف رہنما شبھندو ادھیکاری سمیت کئی اعلیٰ رہنما سی اے اے کو عام لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کے لئے استعمال کررہے ہیں لیکن انہیں پتہ ہونا چاہئے کہ بنگال میں سی اے اے کسی بھی قیمت پر نافذ نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Abhishek Banerjee On NRC میگھالیہ میں این آر سی نافذ ہونے نہیں دیا جائے گا، ابھیشیک بنرجی

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرارداد پاس کر چکی ہے ۔ اس قانون کے لئے ہماری ریاست میں کوئی جگہ نہیں ہے۔اس کی مخالفت جاری رہے گی۔کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر نے کہاکہ سرٹیفکیٹ کون دیکھے گا؟ نریندر مودی، امیت شاہ؟ کیا ان کے پاس اپنی شہریت ثابت کرنے کے لئے کاغذات ہیں؟ وہ بھی ووٹر ہیں اور میں بھی ووٹر ہوں۔اس کے لئے ثبوت کیوں دینا پڑے گا ؟۔CAA Will Not Impmlemented In Bengal At Any Cost Says Firhad Hakim

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.