ETV Bharat / state

Businessman Murdered in Howrah ہوڑہ میں تاجر طیب علی کا بہیمانہ قتل

ہوڑہ ضلع کے قاضی پاڑہ میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک تاجر کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس نے قتل کے الزام میں ملوث ہونے کے شبہ میں دو لوگوں کو گرفتار کرلیا۔ قتل کی واردات رونما ہونے کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ Businessman Murdered in Howrah

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 8:24 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے متصل ہوڑہ ضلع کے شیوپور تھانہ کے تحت قاضی پاڑہ علاقے میں گزشتہ رات میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک تاجر پر حملہ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس نے قتل کے الزام میں ملوث ہونے کے شبہ میں دولوگوں کو گرفتار کرلیا۔ قتل کی واردات رونما ہونے کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ Businessman Murdered in Howrah

ہوڑہ سٹی پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کر حالت کا جائزہ لیا۔ پورے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔لاش کوپوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیجنے کاانتظام کیا۔پولیس نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ل۔اس معاملے میں اب تک دولوگوں کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے۔قتل کے معاملے ملوث دیگر لوگوں کی تلاش جاری ہے۔ انہیں بھی جلد ڈھونڈ نکالا جائے گا۔

پولیس نے کہاکہ طیب علی ایک تاجر ہیں۔ کاروبار کے سلسلے میں اکثرو بیشتر شہرکے مختلف علاقوں کے دورے پر جاتے ہیں۔ پولیس قتل کی اصل وجہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ پتہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ آپسی رنجش کے سبب قتل کیا گیا ہے یا پھر کاروباری تنازع کے سبب اس معاملے کو واردات انجام دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Student Protest In Malda سجادیہ ہائی مدرسہ کے غیرمستقل اساتذہ کی برخاستگی کا مطالبہ

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہےکہ تاجر کے سر پر پیچھے حملہ کیا گیا تھا۔سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ شدیدطور پر زخمی ہو گیا تھا۔لیکن اس معاملے میں فیا لحال کچھ بھی واضح طور پر کہا نہیں جا سکتا ہے۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ ملنے کے بعد اس معاملے میں واضح طور پر کہا جا سکتا ہے۔اس معاملے میں اب تک دو لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.